| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[
جو بات کہنی ہے تم سے کہو کہوں کیسے
فضا میں زہر ہے جاناں کہو جیوں کیسے میں آسمان ہوں تم آسمان سے بھی بلند میں سوچتا ہوں کہ تم کو میں چھو سکوں کیسے میں اپنے آپ میں محدود ہوں یہ جانتا ہوں جو تم کو چاہیئے جاناں میں وہ بنوں کیسے یہ ایک لہر نے ساحل کو کر دیا گیلا تمہارے نام کو اب ریت پر لکھوں کیسے یہ مسلہ بھی تو مجھ جیسے سرو قد کا ہی ہے میں آسمان ہوں زیر زمیں رہوں کیسے زمین والوں میں ہوتا تو پُر سکوں ہوتا اُفق تمہارا ہے تم ہی کہو اُڑوں کیسے تمہارے ساتھ میں جو دن بسر نہیں ہوتا بیاضِ دل میں اسے دن بھلا لکھوں کیسے ابھی سے سوچتا ہوں مر کے کیسے ممکن ہے تری صدا کو بھلا قبر میں سنوں کیسے یہ سوچ کر کہ مری انگلیاں بھی آتش ہیں میں تیرے ہاتھ پہ اس ہاتھ کو رکھوں کیسے ہوا کے کان میں سرگوشیوں کا مطلب ہے میں گیلی لکڑی ہوں تم ہی کہو جلوں کیسے جو رات تو نے مجھے پہلے دن ہی دیدی تھی وہ رات ہجر کی صفدر بسر کرؤں کیسے |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
شاعری معنی کے اعتبار سے ٹھیک ہے، مگر وزن قافیہ اور ترتیل کچھ خاص نہیں۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنی آنکھوں میں ترا عکس دکھانا چاہوں میں تجھے تیرے خیالات بتانا چاہوں ۔۔۔۔۔ رنگ بکھریں تو خیالات بکھر جاتے ہیں انگلیاں ٹوٹیں تو تصویر بنانا چاہوں ۔۔۔۔ دُھند میں لپٹے ہوئے پیڑ کا سایہ بن کر تجھ سے تیری ہی ملاقات کرانا چاہوں ۔۔۔۔۔ ناگنیں زہر لیئے بیٹھی ہیں شریانوں میں اور میں اپنا لہو آپ بہانا چاہوں ۔۔۔۔۔ چاہتیں اور بھی ہوں گی مجھے انکار نہیں ساتھ جب ہے تو ترا ساتھ نبھانا چاہوں ۔۔۔۔۔ چاند کی کرنوں کے بھالوں سے چٹانیں کھودوں دھوپ کی لاش زمینوں میں اُگانا چاہوں ۔۔۔۔۔ کیسی خواہش نے مرے جسم میں کروٹ لی ہے آئینہ مٹی کے دانتوں سے چبانا چاہوں ۔۔۔۔۔ ان نئے شہروں سے نفرت سی ہوئی ہے صفدر میں وہی شخص وہی شہر پُرانا چاہوں |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
یہ پہلے سے کافی بہتر ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, php, ہے۔, کلیات, کالج, کربلا, پاکستان, لندن, لاہور, موضوع, ماں, مرحوم, حسن, دیں, ریڈیو پاکستان, زندگی, سفر, شام, شاعری, علمی, عالمِ, عباس, صفدر, صحافت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|