| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ مختلف مقابلہ جات کرانا پاک نیٹ کی روایت رہا ہے۔اسی سلسلے میں ہمارے اہل ذوق ممبران کے اصرار پر ایک طرحی مشاعرہ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ نئے مصرع طرح کا اعلان ہر دس دن کے بعد کیا جائے گا۔اس بار جس مصرع کا انتخاب کیا گیا ہے وہ ہے:
سوئے ہوے انساں کو جگا کیوں نہیں دیتے مکمل شعر ہے ماحول کی چادر پہ بڑی گرد جمی ہے سوئے ہوئے انساں کو جگا کیوں نہیں دیتے امید ہے ہمارے ممبران بڑھ چڑھ کر اس میں حصہ لیں گے۔ مشاعرہ میں شریک ہونے والے ہر ممبر کو میری طرف سے1000 پوائنٹ دئیے جائیں گے۔اگر چہ مشاعرے کی روایت ہے کہ میزبان سب سے پہلے اپنا کلام پیش کرتا ہے تاہم میں سب سے پہلے والی شرط پر مصروفیت کی بنا پر معذرت چاہتی ہوں۔ تاہم جیسے ہی موقع ملا میں ضرور جوائن کر لوں گی۔ تو جناب ارشاد۔آئیے سب سے پہلے کون ہمیں اپنے کلام سے نوازتا ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین Last edited by ام طلحہ; 02-07-10 at 11:19 AM. وجہ: موضوع کی تصحیح |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Ajmal Anjum (02-07-10), ARHAM (02-07-10), marhaba (02-07-10), rabab (02-07-10), shafresha (01-07-10), پاکستانی (03-07-10), ھارون اعظم (01-07-10), ڈاکٹرنور (01-07-10), wajee (01-07-10), ام غزل (04-07-10), راجہ اکرام (02-07-10), رضی (01-07-10), شاہ جی 90 (03-07-10), عبداللہ آدم (03-07-10) |
| کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 14-08-10 | ایس اے نقوی | طرحی مشاعرہ جو لائی 2010 | 150 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انشا ء اللہ کل حاضر ہوں گے
کلام کے ساتھ رب راکھا |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماحول کی چادر پہ بڑی گرد جمی ہے
سوئے ہوئے انساں کو جگا کیوں نہیں دیتے کوڑے میں پڑے کاغذ جو ہاتھ چنیں ان ہاتھوں میں قلم تم تھما کیوں نہیں دیتے بارود کی بھری جیکٹ سے جو جسم اڑیں ان جسموں کو فولاد بنا کیوں نہیں دیتے اعوانوں میں جو ہیں حکمراں بیٹھے ان کو انکی اوقات یاد کروا کیوں نہیں دیتے میری طرف سے کی گئی تک بندی اب باقی لوگ حصہ لیں
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (02-07-10), marhaba (01-07-10), rabab (02-07-10), shafresha (01-07-10), ڈاکٹرنور (02-07-10), نویدظفرکیانی (13-08-10), ام طلحہ (02-07-10), ام غزل (04-07-10), احمدنواز (05-07-10), بلال اویسی (09-07-10), راجہ اکرام (02-07-10), سحر (05-07-10), شاہ جی 90 (03-07-10), عبداللہ آدم (03-07-10) |
| کمائي نے رضی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 14-08-10 | ایس اے نقوی | طرحی مشاعرہ جو لائی 2010 | 50 |
| 05-07-10 | marhaba | اچھی کوشش پر۔ | 50 |
| 05-07-10 | ڈاکٹرنور | for participating in the Mushaira | 50 |
| 04-07-10 | ام غزل | تک بندی | 150 |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اِک چیخ سے دُنیا کو ہلا کیوں نہیں دیتے
سوئے ہوئے انسان کو جگا کیوں نہیںدیتے ہائے میری قسمت کے میںتم پہ مِٹا ہوں تم مجھ کو محبت کی سزا کیوں نہیںدیتے مدت سے منتظر ہے ترے دستِ شفا کا بیمار محبت کو دوا کیوں نہیںدیتے حالانکہ تمھیںحاصل ہے اظہار کی قوت کیا سچ ہے؟ یہ دُنیا کو بتا کیوں نہیںدیتے اس شب کے گزرنے میںبڑی دیر پڑی ہے اُمید کے اک دیئے کو جلا کیوں نہیںدیتے جس شہر کے حاکم سے بڑی بھول ہوئیں ہوں اُس شہر کے حاکم کو ہٹا کیوں نہیںدیتے باغی ہمیںدرپیش ہے یہاں اِذن سفر کا تم میرِ کارواں ہو صدا کیوں نہیںدیتے |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | Ajmal Anjum (02-07-10), ARHAM (02-07-10), marhaba (02-07-10), rabab (02-07-10), ھارون اعظم (01-07-10), ڈاکٹرنور (02-07-10), نویدظفرکیانی (13-08-10), ام طلحہ (02-07-10), ام غزل (04-07-10), بلال اویسی (09-07-10), راجہ اکرام (02-07-10), رضی (01-07-10), سحر (05-07-10), شاہ جی 90 (03-07-10), عبداللہ آدم (03-07-10) |
| کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 14-08-10 | ایس اے نقوی | طرحی مشاعرہ جو لائی 2010 | 50 |
| 05-07-10 | marhaba | بہت خوب | 50 |
| 05-07-10 | ڈاکٹرنور | For Participating in the Mushaira | 50 |
| 04-07-10 | ام غزل | جس شہر کے حاکم سے بڑی بھول ہوئیں ہوں | 150 |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
|
السلاسم علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ
زیادہ مصروفیت کی وجہ سے زیادہ وقت بھی دے نہیں پایا،رسم اداکرنے کی خاطر دو ایک شعر حاضر خدمت ہیں۔ اللہ کی عظمت کو ہوا کیوں نہیں دیتے آنکھوں میں جو آنسوں ہیں بہا کیوں نہیں دیتے جب آپ نے گہرائی سے پایا ہے خدا کو گہرائی وہ شعروں میں دکھا کیوں نہیں دیتے ہر سمت ہو دنیا میں محبت ہی محبت ٹوٹے ہوے رشتوں کو بنا کیوں نہیں دیتے چاہتے ہو کہ مل جل کے رہے گھر کا ہر اک فرد گزری ہوی باتوں کو بھلا کیوں نہیں دیتے جس سے بھی ہو شکوہ یا شکایت تم کو خود اس سے ہی یہ بات بتا کیوں نہیں دیتے |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے marhaba کا شکریہ ادا کیا | Ajmal Anjum (02-07-10), ARHAM (02-07-10), rabab (02-07-10), shafresha (02-07-10), ھارون اعظم (02-07-10), محمدمبشرعلی (07-07-10), ام طلحہ (02-07-10), ام غزل (04-07-10), احمدنواز (05-07-10), بلال اویسی (09-07-10), راجہ اکرام (02-07-10), رضی (02-07-10), شاہ جی 90 (03-07-10), عبداللہ آدم (03-07-10) |
| کمائي نے marhaba کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 14-08-10 | ایس اے نقوی | طرحی مشاعرہ جو لائی 2010 | 50 |
| 05-07-10 | ڈاکٹرنور | جب آپ نے گہرائی سے پایا ہے خدا کو گہرائی وہ شعروں میں دکھا کیوں نہیں دیتے | 50 |
| 04-07-10 | ام غزل | جب آپ نے گہرائی سے پایا ہے خدا کو | 150 |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم قارئین و حاضرین
آداب بہن ام طلحہ نے یہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ سب کی خدمت میں اپنا ٹوٹا پھوٹا کلام پیش کرتا ہوں تو عرض کیا ہے دشمن ہوں تو نظروں سے گرا کیوں نہیں دیتے اپنا ہوں ، تو پھر دل میں جگہ کیوں نہیں دیتے ہے بات محبت کی ، تو پھر سب سے محبت ہم دل سے عداوت کو مٹا کیوں نہیں دیتے ہرموڑ پہ لٹ جا تے ہیں ، کیوں قا فلے والے راہبر ہی تو راہزن ہیں بتا کیوں نہیں دیتے جب ظلم بڑھے حد سے تو پھر چپ ہے بڑا ظلم تم لوگ کوئی حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے مظلوم ہیں ، لاچار ہیں، داہر کے ستائے یہ پھر کسی بن قاسم کو صدا کیوں نہیں دیتے معصوم ہے پھانسی پہ ، تو مظلوم کو کوڑے منصف ہو تو مجرم کو سزا کیوں نہیں دیتے مہنگا ئی ہے، نا یا بی ہے ہر روز کا مرنا اک بار ہی پھانسی پہ چڑھا کیوں نہیں دیتے اغیا ر کے وعدے ہوں ، وعیدیں ہوں کہ معاہدے سب جھوٹ ہیں، دامن کو چھڑا کیوں نہیں دیتے اب خواب نہیں ، اٹھو کوئی تعبیر تراشیں "سوئے ہوئے انساں کو جگا کیوں نہیں دیتے"
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی) Visit My Blog http://www.homeopathypakistan.blogspot.com |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | Ajmal Anjum (02-07-10), ARHAM (02-07-10), marhaba (02-07-10), rabab (02-07-10), shafresha (02-07-10), ھارون اعظم (02-07-10), نویدظفرکیانی (13-08-10), محمدمبشرعلی (07-07-10), ام طلحہ (02-07-10), ام غزل (04-07-10), احمدنواز (05-07-10), راجہ اکرام (02-07-10), رضی (02-07-10), شاہ جی 90 (03-07-10), عبداللہ آدم (03-07-10) |
| کمائي نے ڈاکٹرنور کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 14-08-10 | ایس اے نقوی | طرحی مشاعرہ جو لائی 2010 | 50 |
| 05-07-10 | marhaba | ہے بات محبت کی ، تو پھر سب سے محبت | 100 |
| 04-07-10 | ام غزل | جب ظلم بڑھے حد سے تو پھر چپ ہے بڑا ظلم | 150 |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب!!
مجھے بیحد خوشی ہے کہ یہ سلسلہ بہت ہی اچھا جا رہا ہے۔ کوشش ہے کہ میں بھی شامل ہو سکوں۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (02-07-10), marhaba (03-07-10), rabab (02-07-10), shafresha (02-07-10), ام غزل (04-07-10), راجہ اکرام (02-07-10), شاہ جی 90 (03-07-10), عبداللہ آدم (03-07-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاء اللہ
تمام احباب نے بہت ہی خوبصورت کلام پیش کیا ہے ایک سے بڑھ کر ایک ہے بندہ پریشان ہے کہ کس کو سب سے بہتر کہے اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ازراہِ کرم " اسرار " کی بھی تصحیح فرما دیں ۔۔۔۔۔ اور " پاک نیٹ کی روایت رہی ہے " ایسے خالص ادبی ماحول میں ایسی غلطیاں ماحول کے حُسن کو گہنا سا دیتی ہیں ۔۔۔۔۔ پیشگی شکریہ جیSIZE] Last edited by Ajmal Anjum; 02-07-10 at 10:24 AM. |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (02-07-10), rabab (02-07-10), shafresha (02-07-10), ھارون اعظم (02-07-10), ڈاکٹرنور (02-07-10), ام طلحہ (02-07-10), ام غزل (04-07-10), احمدنواز (05-07-10), راجہ اکرام (02-07-10), شاہ جی 90 (03-07-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ما شا اللہ جی ۔۔۔۔۔ بہت شاندار سلسلہ چل رہا ہے
ہماری تُک بندی ، آپ دوستوں کی نذر اب چہرے سے پردہ یہ ہٹا کیوں نہیں دیتے ہو تم بھی شکاری ، یہ بتا کیوں نہیں دیتے جو سوئے گا ، کھوئے گا ۔۔۔ ازل سے ہے مُسلم سوئے ہوئے انساں کو جگا کیوں نہیں دیتے ہیں جان بہ لب تلخی ءِ حالات کے مارے اے چارہ گرو ! کوئی دوا کیوں نہیں دیتے ہر چہرے پہ مرقوم ہے " جینا نہیں مُمکن " یہ حرف ِ غلط ہے تو مٹا کیوں نہیں دیتے ان گھور اندھیروں میں کرن کوئی تو پُھوٹے سورج ہو تو تاروں کو ضیا ء کیوں نہیں دیتے اس دور میں خاموشی بھی اِک ظُلم ہے یارو اے دیدہ ورو ! تُم یہ صدا کیوں نہیں دیتے سچ بول کے کر دیتا ہے مسموم فضا کو اس بزم سے انجم کو اُٹھا کیوں نہیں دیتے محمد اجمل انجم |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (02-07-10), marhaba (02-07-10), shafresha (02-07-10), ھارون اعظم (02-07-10), ڈاکٹرنور (02-07-10), محمدمبشرعلی (07-07-10), ام غزل (04-07-10), احمدنواز (05-07-10), راجہ اکرام (02-07-10), رضی (02-07-10), شاہ جی 90 (03-07-10), عبداللہ آدم (03-07-10) |
| کمائي نے Ajmal Anjum کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 14-08-10 | ایس اے نقوی | طرحی مشاعرہ جو لائی 2010 | 50 |
| 05-07-10 | marhaba | سچ بول کے کر دیتا ہے مسموم فضا کو | 50 |
| 05-07-10 | ڈاکٹرنور | سچ بول کے کر دیتا ہے مسموم فضا کو اس بزم سے انجم کو اُٹھا کیوں نہیں دیتے | 50 |
| 04-07-10 | ام غزل | اس دور میں خاموشی بھی اِک ظُلم ہے یارو | 150 |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | Ajmal Anjum (03-07-10), ARHAM (02-07-10), shafresha (02-07-10), ھارون اعظم (02-07-10), ام غزل (04-07-10), احمدنواز (05-07-10), راجہ اکرام (02-07-10), شاہ جی 90 (03-07-10), عبداللہ آدم (03-07-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (02-07-10), shafresha (02-07-10), محمدمبشرعلی (07-07-10), ام غزل (04-07-10), احمدنواز (05-07-10), راجہ اکرام (02-07-10), شاہ جی 90 (03-07-10) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسکا بھی شکریہ، کبھی کبھی صرف ایک شفٹ کی غلطی سے ایسا ہو ہی جاتا ہے۔
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (02-07-10), shafresha (02-07-10), ھارون اعظم (02-07-10), ام غزل (04-07-10), احمدنواز (05-07-10), راجہ اکرام (02-07-10), شاہ جی 90 (03-07-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
رضی میا ں ناراض نہ ہونا با قی اشعارمیں دوسرے ساتھی حصہ ڈالیں |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اجمل بھائی آپ کا کلام بھی بہت ہی خوبصورت ہے
مزا آیا پڑھ کر اللہ کرے زور قلم اور زیادہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کلام, گرد, پہ, پہلے, پاک, والی, نیٹ, موقع, مقابلہ, ملا, معلوم, معذرت, اپنے, انتخاب, بنا, بار, جیسا, جون, جائیں, جائے, جات, حصہ, روایت, شرط, شعر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میل کردے ربّا 2010 | طارق راحیل | فلمی دنیا | 12 | 13-10-10 04:40 PM |
| ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 6 | 23-04-10 08:20 PM |
| اعلان نتائج مقابلہ جات مارچ 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 15 | 06-04-10 04:32 PM |
| مقابلہ جات مارچ 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 9 | 19-03-10 10:46 AM |
| اعلان نتائج مقابلہ جات فروری 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 32 | 09-03-10 08:32 AM |