واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


::: طور سے کوئی علاقہ ہے نہ ربط ایمن سے - احمد ندیم قاسمی :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 03:38 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,890
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ::: طور سے کوئی علاقہ ہے نہ ربط ایمن سے - احمد ندیم قاسمی :::

::: طور سے کوئی علاقہ ہے نہ ربط ایمن سے - احمد ندیم قاسمی :::

طور سے کوئی علاقہ ہے نہ ربط ایمن سے

طور سے کوئی علاقہ ہے نہ ربط ایمن سے
روشنی میں نے سمیٹی ہے کسی چتون سے

بجلیوں کو تو برسنا تھا سو برسیں شب بھر
ورنہ خرمن تھے بہت دور مرے مسکن سے

میرا سرمایہ ہیں جذبات و خیالات مرے
سر جو کٹتا ہے کٹے ، سرنہ جدا ہو تن سے

مجھ کو اس رابطوں پہ ٹوٹ کے پیار آتا ہے
گرد لپٹی چلی آئی مرے دامن سے

شعلۂ حسن دبانے سے نہیں دب سکتا
کہ شعاعیں تو چھلک پڑتی رہیں چلمن سے

ایسا دیوانہ کیا ہے مجھے تنہائی نے
کہ رفاقت کی توقع ہے مجھے دشمن سے

لٹ رہا ہوں ، مگر اتنی تو تسلی ہے ندیم
شہر کا راستہ پوچھوں گا اسی رہزن سے

احمد ندیم قاسمی
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (30-12-10)
پرانا 24-01-08, 08:54 AM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::: طور سے کوئی علاقہ ہے نہ ربط ایمن سے - احمد ندیم قاسمی :::

بہت خوب ! زبر دست ہے بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-12-10, 04:19 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شہر کا راستہ پوچھوں گا اسی رہزن سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہترین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
بہترین۔, بھائی, جواب, حسن, رہزن, راستہ, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger