واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


طَیراً اَبَابِیل َ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 11:42 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default طَیراً اَبَابِیل َ

طَیراً اَبَابِیل َ

طَیراً اَبَابِیل َ


ہر سمت
تا حدِّ نظر
بس گرد ہے
اور کچھ ڈرونی سی صداؤں کی کئی موجیں
یہ سب مل کر مرے قرطاس پر شب خون آور ہیں

اے ابرہہ ۔۔۔ اے ابرہہ
• تو مطّلبؓ کی بکریاں چھوڑے نہ چھوڑے
ہا تھیوں کے لشکروں کو دور لے جا
یہ نظم لکھنے دے مجھے۔۔۔ اپنے خدا کے نام
بس ایک ننھی منّی نظم
کہ ترے ہاتھیوں کے لشکروں کی گرد سے میرے قلم کی روشنائی
خشک ہو جانے کو ہے
قرطاس پر لکھے ہوۓ الفاظ سب مٹنے کو ہیں

اے ابرہہ ..............! اے ابرہہ !!
بس اک ذراسی نظم لکھنے دے مجھے

میرے خدا .............. میرے خدا ........!!
تیری ابابیلیں کہاں ہیں ؟
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, خون, خدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سُوۡرَةُ قُرَیش زارا علوم قرآن کریم 0 14-02-11 04:54 PM
سُوۡرَةُ قُرَیش زارا تلاوت اور تجوید 0 12-02-11 05:50 PM
اور دَیر نشین بھی ہیں تیرے مدح سرا Ajmal Anjum شعر و شاعری 10 22-03-10 04:35 PM
اور۔۔۔۔پھر ہم نے کیا ۔۔۔کَیا ؟ ( ایک ضروری اعلان ) kutkutariyaan اپکے کالم 3 30-09-09 10:43 AM
سورة القُرَیش wajee ترجمہ و تفسیر 0 28-07-09 08:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger