واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


عجیب حال یہاں دھوپ کے دیار میں تھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 05:17 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عجیب حال یہاں دھوپ کے دیار میں تھا

عجیب حال یہاں دھوپ کے دیار میں تھا

عجیب حال یہاں دھوپ کے دیار میں تھا
شجر خود اپنے ہی سائے کے انتظار میں تھا

نہ جانے کون سے موسم میں پھول کھلتے ہیں؟
یہی سوال خزاں میں یہی بہار میں تھا

ہر ایک سمت سے لشکر ہوا کے آئے تھے
اور اک چراغ ہی میدانِ کار زار میں تھا

کھنچی ہوئی تھی مرے گرد واہموں کی لکیر
میں قید اپنے بنائے ہوئے حصار میں تھا

کوئی مکیں تھا نہ مہمان آنے والا تھا
تو پھر کواڑ کھلا کس کے انتظار میں تھا؟

مرے شجر پہ مگر پھول پھل نہیں آئے
وہ یوں تو پھلتے درختوں ہی کی قطار میں تھا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پھول, قید, حال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آئینہ دھوپ کا دریا میں دکھاتا ھے مجھے The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:13 AM
سر پہ تھی کڑی دھوپ بس اتنا ہی نہیں تھا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:16 PM
دھوپ کی شدت میں ہر نخلِ تمنا جل گیا محمدعدنان شعر و شاعری 1 02-05-08 04:14 AM
دھوپ اور چھاؤں کا کربِ ذات لکھتا تھا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:39 PM
دھوپ دل میں اُتر گئی ہے بہت خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger