واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


عجیب ہے جو میرا سفر تو عجب تر ہوں میں آپ بھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-09-09, 08:48 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عجیب ہے جو میرا سفر تو عجب تر ہوں میں آپ بھی

عجیب ہے جو میرا سفر تو عجب تر ہوں میں آپ بھی

عجیب ہے جو میرا سفر تو عجب تر ہوں میں آپ بھی

میرے راستے کہیں کھو گئے میری منزلیں کہیں دور تھیں

میرے ہمسفر جو ساتھ تھے جو زندگی کی اساس تھے

بیچ راہ وہ پلٹ گئے انھیں منزلوں کی نہ آس تھی

وہ ہم نواہ مجھےسونپ گیا یہ موسموں کی سختیاں

اس دھوپ سے میں جھلس گیا اسے ابرکی نہ کوئی آس تھی

کہاں ہو گا کوئی مجھ سا جسے ملا بھی تو تجھ سا

کچھ تیرا بھی یہی طور تھا کچھ مجھے بھی وفا کم ہی راس تھی
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-09-09, 10:19 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ شاعری ہے بھائی
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-09, 10:34 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بہت عمدہ شاعری ہے بھائی
شکریہ
شکریہ ایک ہی بات کا۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہمسفر, وفا, بھائی, زندگی, سفر, شاعری, عمدہ, عجیب, عجب, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شِدتِ غم میں بھی زندہ ہوں تو حیرت کیسی چیتا چالباز محسن بھوپالی 5 16-04-12 11:26 PM
تم ہو تو میں بھی ہوں ---- ریحانہ قمر محمدعدنان شعر و شاعری 23 04-09-11 03:45 AM
لاکھ ناکام سہی میں تو ہوں نازاں پھر بھی(محمد زکی کیفی) ابوسعد شعر و شاعری 0 06-02-11 06:26 PM
میں بھی تو ہوں ام طلحہ گپ شپ 8 16-11-08 10:20 AM
تم سے بھی اب تو جا چُکا ہوں میں جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 14-06-08 01:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger