واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


عرصہ گزر گیا ہے یہی سوچتے ہوئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-11, 09:19 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عرصہ گزر گیا ہے یہی سوچتے ہوئے

عرصہ گزر گیا ہے یہی سوچتے ہوئے

بے خواب زندگی کا پرستار کون تھا
اتنی اداس رات میں بیدار کون تھا

کس کو یہ فکر تھی کہ محبت میں کیا ہوا
ہم اس پے لڑ رہے تھے کہ وفا دار کون تھا

سو کشتیاں جلا کے چلے ساحلوں سے ہم
اب تم کو کیا بتائیں اس پار کون تھا

یہ فیصلہ بھی وقت بھی شاید نہ کر سکے
سچ کون بولتا تھا اداکار کون تھا

عرصہ گزر گیا ہے یہی سوچتے ہوئے
پیپسی 65 کی کرنے والا دوکان دار کون تھا

اتنے غور سے پڑھنے کا بہت بہت شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-10-11), احمد نذیر (13-10-11), حیدر Rehan (12-10-11), حسن قادری (12-10-11), سیفی خان (11-10-11), عبداللہ آدم (15-10-11)
پرانا 11-10-11, 09:30 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عرصہ گزر گیا ہے یہی سوچتے ہوئے
پیپسی 65 کی کرنے والا دوکان دار کون تھا

پیر صاب تسی وی ناں
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (13-10-11), حسن قادری (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 08:08 AM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
عرصہ گزر گیا ہے یہی سوچتے ہوئے
پیپسی 65 کی کرنے والا دوکان دار کون تھا
جناب وہ رمضان آفر تھے اب اگلے رمضان میں اس دوکاندار کا پتہ بتاوں گا
اب صبر کریں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (13-10-11), راجہ اکرام (12-10-11), سیفی خان (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 11:23 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اقتباس:
سو کشتیاں جلا کے چلے ساحلوں سے ہم
اب تم کو کیا بتائیں اس پار کون تھا
پیر صاب دل نہیں مانتا تو نہ بتائیں جی ۔ مگر پریشان تو نہ ہوں جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (13-10-11)
پرانا 12-10-11, 11:25 AM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ فیصلہ بھی وقت بھی شاید نہ کر سکے
سچ کون بولتا تھا اداکار کون تھا
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (13-10-11), احمد نذیر (13-10-11), راجہ اکرام (12-10-11), سیفی خان (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 02:04 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں
پیر صاب دل نہیں مانتا تو نہ بتائیں جی ۔ مگر پریشان تو نہ ہوں جی
ہوتی نہیں قبول دعا ترک عشق کی
دل چاہتا نہ ہو تو دعا میں اثر کہاں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (13-10-11), احمد نذیر (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 12:08 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ہوتی نہیں قبول دعا ترک عشق کی
دل چاہتا نہ ہو تو دعا میں اثر کہاں

کمال ہے پیر صاب



سچ فرماتے ہیں آپ بہی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (13-10-11)
جواب

Tags
فیصلہ, گزر, پڑھنے, پرستار, یہی, وفا, وقت, والا, لڑ, محبت, اداکار, اداس, بولتا, بے, جلا, خواب, دوکان, رات, زندگی, سکے, سوچتے, شکریہ, شاید, عرصہ, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں حیدر گپ شپ 29 30-10-11 06:19 PM
ہر گستاخ رسول سن لے، ہر شاتم رسول جان لے عبدالہادی احمد اپکے کالم 13 02-02-11 08:32 PM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم گوندل اخلاق و آداب 0 25-10-09 11:21 PM
اسوہ رسول (ص) کی عظمت و اہمیت Real_Light پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 15-07-08 01:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger