واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


عروج و زوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-11-11, 04:03 PM   #1
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عروج و زوال

عروج و زوال

عروج کے لے دوڑ دھوپ ہے ہرکسی کی اس زمانے میں
، سحر ہو نے کا ا ب یہا ں کو ن انتظا ر کرتا ہے یہاں خس وخاشاک کے ڈھیر میں تلاش ہے زمردونیلم کی
سنگ مر مر کے ٹکڑوں کا اب کون اعتبار کرتا ہے
نظر آتے ہیں کہیں مجھے ادھ جلے ٹکڑے کا غذ کے
یہ عاشق انہیں لبوں سے لگا کر پیا ر کر تا ہے
بھول جانے کو سب کہتے ہیں مگر کیسے بھول جاوں انکو
جو لفظوں میں پیار کرتا ہے زباں سے انکار کر تا ہے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فکری (19-11-11), نبیل خان (17-11-11), ام احمد (18-11-11), صبیحہ (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 04:19 PM   #2
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئرنگ ہے۔
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا
فکری (19-11-11), حسن قادری (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 05:33 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
فکری (19-11-11), حسن قادری (17-11-11)
پرانا 18-11-11, 02:54 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں سب کچھ ہمارا عروج کے لئے ہی ہوتا ہے زوال سے اللہ کی پناہ،،،،،،،،،،،،شکریہ
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
ام احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
فکری (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 05:30 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیئرنگ کا شکریہ ،،،،،،،،
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, کیسے, کرتا, ٹکڑے, پیا, پیار, ڈھیر, لگا, لے, لبوں, مگر, انہیں, انکار, اعتبار, تلاش, جلے, جانے, دھوپ, دوڑ, زمانے, زباں, سحر, عاشق, عروج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عدنان دانی کا زوردار چھکا نیلم خان آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 47 02-12-10 02:42 PM
اخلاقی زوال۔۔۔ اور ہمارا فرض ARHAM اپکے کالم 3 07-02-10 10:17 AM
احمد ندیم قاسمی کی لازوال تحریر عدنان دانی اردو ادب سے اقتباسات 0 22-01-10 10:20 PM
ایمان کا کمزور ترین درجہ sahj مطالعہ حدیث 0 14-12-09 04:32 PM
کمزور عشق wajee اردو ادب سے اقتباسات 0 13-07-09 09:15 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger