واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


عزم ۔۔۔۔!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-10, 08:21 PM   #1
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عزم ۔۔۔۔!!

عزم ۔۔۔۔!!

Name:  flowers-23.gif
Views: 27
Size:  44.0 KB


عزم



کب تلک چراغوں کو
تیرگی مٹانے سے
آپ روک سکتے ہیں
باشعور لوگوں کے
آگہی کے دروازے
روشنی کی کرنوں سے
آج بھی منور ہیں
آج بھی فروزاں ہیں
سچ کو جھوٹ کہنے سے
جھوٹ سچ نہیں ہوتا
اگ ہم جلاتے ہیں
راستہ دکھانے کو
تیرگی مٹانے کو
فلسفہ دہا ہم نے
زندگی بتانے کو
کاش تم سمجھ جاؤ
تیرگی سے باہر تم
ایک بار آجاؤ
سوچتے ہو تم شاید
سچ کو مار ڈالو گے
سوچ کو مار دینے سے
سچ تو مر نہیں سکتا
جان لو سمجھ لو یہ
زندگی ہماری ہے
ہم کو جینے سے
کون روک سکتا ہے
ماسوائے وہ جس نے
زندگی عطاکی ہے
Name:  flowers-23.gif
Views: 27
Size:  44.0 KB
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (10-02-10), سحر (11-02-10)
پرانا 09-02-10, 10:31 PM   #2
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی کو شاعر کا نام معلوم ہو تو بتا دیجئے گا
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-10, 12:53 AM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شغلوں کا ڈر نہیں
مجھے خوف آتش گل سے ہے کہی یہ چمن کو جلا نہ دے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-10, 02:23 PM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ھے بھائی۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-10, 05:31 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جان لو سمجھ لو یہ
زندگی ہماری ہے
ہم کو جینے سے
کون روک سکتا ہے
ماسوائے وہ جس نے
زندگی عطاکی ہے

بہت بہترین خیالات ہیں اس شاعر کے
شیئرنگ پر شکریہ قبول کیجئے

و السلام
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہماری, کہنے, کرنوں, گے, لوگوں, نام, مٹانے, منور, مار, مر, معلوم, باہر, بار, بتانے, تلک, جھوٹ, جینے, جلاتے, دکھانے, دینے, روک, سمجھ, عزم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک کی تقدیر سنوارنے کیلئے ایک نئے عزم کی ضرورت ہے جاویداسد خبریں 5 11-11-10 05:42 PM
عزم بلند ابن آدم عمومی بحث 1 03-09-09 12:39 AM
آہنی عزم ابن آدم عمومی بحث 4 28-05-09 12:12 PM
عزم ، مسلسل محنت اور منزل پاکستانی اپکے کالم 4 17-03-09 09:11 PM
عزم ، مسلسل محنت اور منزل سیپ پاک۔نیٹ پراجیکٹس 2 21-01-09 08:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger