واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری

شعر و شاعری شعر و شاعری

عشق بطور مضمون

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-05-11, 09:10 AM   #1
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عشق بطور مضمون

عشق بطور مضمون

عاشقوں میں عاشقی پرفیکٹ ہونی چاہئے
عاشقی اک لازمی سبجیکٹ ہونا چاہئے
یہ شعر غالباً میرے بھائی کا کہا ہوا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-05-11, 09:20 AM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ بٹ صاحب کیا عاشق مزاجی ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-05-11, 09:21 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس شر میں وزن نہیں ہے ویسے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-05-11, 09:24 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
اس شر میں وزن نہیں ہے ویسے
چلو راوی کنڈا سے اس کا وزن کروا کر آتا ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-05-11, 09:28 AM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار جب مجھ جیسے دورِ حاضر کے عظیم قابل شاعر نے جو کہ دیا ہے تو وزن کروانے کی کیا ضرورت ہے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-05-11, 09:34 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
یار جب مجھ جیسے دورِ حاضر کے عظیم قابل شاعر نے جو کہ دیا ہے تو وزن کروانے کی کیا ضرورت ہے
آپ تو سٹھیا گئے ہو۔۔۔۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (08-05-11)
پرانا 08-05-11, 09:40 AM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھ کو بھی ایسا ہی لگ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (08-05-11)
پرانا 08-05-11, 09:51 AM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
مجھ کو بھی ایسا ہی لگ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
تو پھر کوئی علاج معالجہ کرواو نہیں تو عشق معاشقہ ہوجائے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-05-11, 09:53 AM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہو جانے دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-05-11, 10:44 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ عشق وشق نہ کرو ۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-05-11, 11:14 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں اپنے دور طالب علمی میں ایک جگہ علم طب پڑھ رہا تھا ، وہاں ہمارے ایک دوست ایک لڑکے کی " محبت " میں گرفتار ہوئے ، وہ لڑکا انگریزی بہت اچھی بولتا تھا ۔ ہمارے دوست اس کی اس لیا قت پر لٹو ہوگئے تھے ۔ کمرے میں اکثر اس کے ساتھ ہم ہنسی مذاق کرتے تھے ۔

وہ اکثر یہ شکایت کرتے تھے
" کہ " عشق و محبت " کے بارے میں ہمارے تعلیمی اداروں میں کوئی مضمون نہیں پڑھایا جاتا جس میں اس کے تمام پہلو زیر بحث آتے ہوں ۔ اس لیے ہم عاشق سر ٹکرا ٹکرا کر اس معاملے میں ناکام ہوتے ہیں ۔آخر کار یہ معاملہ کس طرح حل ہو ؟"

میں اکثر بحث کے آخر میں اسے یہ شعر سناتا تھا اور سن کر وہ بہت سخت غصے میں آکر مرنے مارنے کے لیے اٹھ جاتا تھا میرے ساتھ ۔

اگر میں خوش نصیب ہوتا تو کرتا کام "حکیموں" کا

بہانہ نبض کا ہوتا، پکڑتا ہاتھ " حسینوں " کا

Last edited by عبیداللہ عبید; 09-05-11 at 07:08 PM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (08-05-11), ارشد کمبوہ (08-05-11), سیفی خان (08-05-11), عبدالقدوس (08-05-11)
پرانا 08-05-11, 12:28 PM   #12
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
میں اپنے دور طالب علمی میں ایک جگہ علم طب پڑھ رہا تھا ، وہاں ہمارے ایک دوست ایک لڑکے کی " محبت " میں گرفتار ہوئے ، وہ لڑکا انگریزی بہت اچھی بولتا تھا ۔ ہمارے دوست اس کی اس لیا قت پر لٹو ہوگئے تھے ۔ کمرے میں اکثر اس کے ساتھ ہم ہنسی مذاق کرتے تھے ۔

وہ اکثر یہ شکایت کرتے تھے
" کہ " عشق و محبت " کے بارے میں ہمارے تعلیمی اداروں میں کوئی مضمون نہیں پڑھایا جاتا جس میں اس کے تمام پہلو زیر بحث آتے ہوں ۔ اس لیے ہم عاشق سر ٹکرا ٹکرا کر اس معاملے میں ناکام ہوتے ہیں ۔آخر کار یہ معاملہ کس طرح حل ہو ؟"

میں اکثر بحث کے آخر میں اسے یہ شعر سناتا تھا اور پڑھ کر وہ بہت سخت غصے میں آجاتا تھا۔

اگر میں خوش نصیب ہوتا تو کرتا کام "حکیموں" کا

بہانہ نبض کا ہوتا پکڑتا ہاتھ " حسینوں " کا
اگر میں خوش نصیب ہوتا تو کرتا کام "حکیموں" کا

بہانہ نبض کا ہوتا پکڑتا ہاتھ " حسینوں " کا

بلے بلے ۔ ۔ ۔ حکیم صاحب
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-05-11, 07:06 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
اگر میں خوش نصیب ہوتا تو کرتا کام "حکیموں" کا

بہانہ نبض کا ہوتا پکڑتا ہاتھ " حسینوں " کا

بلے بلے ۔ ۔ ۔ حکیم صاحب
شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quote, ہونی, ہونا, کہا, ویسے, واہ, وزن, لازمی, مزاجی, مضمون, آتا, بٹ, بھائی, بچہ, بطور, حاضر, راوی, شر, شعر, ضرورت, عاشق, عاشقی, عاشقوں, عشق, عظیم

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger