واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


عمر کے بعد اس طرح دید بھی ہو گی بات بھی، ثمینہ راجہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-09, 12:53 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 20
کمائي: 432
شکریہ: 0
5 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb عمر کے بعد اس طرح دید بھی ہو گی بات بھی، ثمینہ راجہ

عمر کے بعد اس طرح دید بھی ہو گی بات بھی، ثمینہ راجہ

عمر کے بعد اس طرح دید بھی ہو گی بات بھی
تو بھی قریب جاں ہے آج بھیگ رہی ہے رات بھی

دل میں ہے اک محل سرا اس میں لگا ہے آئینہ
عکس ہے اس میں غیر کا عکس میں اپنی ذات بھی

خواب میں تیری دید سے اس طرح روشنی ہوئ
نور سے بھر گیا تمام حجلہء کائنات بھی

ایک خیال کے طفیل ایک وصال کے سبب
روز تو روز عید تھا شب تھی شب برات بھی

سارے جہاں کے سامنے ایسے رہے ہیں سربلند
دل میں تھا ایک رنج بھی ہاتھ میں ایک ہاتھ بھی
ہادی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-09, 10:30 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 38
کمائي: 304
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: عمر کے بعد اس طرح دید بھی ہو گی بات بھی، ثمینہ راجہ

اپنا بنا لیا ہمیں ہم سے جدا کیا ہمیں
جیت کے ساتھ دے گیا ایک طرح کی مات بھی
دای آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, آج, جواب, رات, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محبت کرنے والا تو کبھی، گلہ نہ کرے زارا شعر و شاعری 0 09-02-11 07:14 PM
کبھی نیکی بھی، اسکے جی میں، گر آجائے ہے مجھ سے میاں شاہد دیوان غالب 0 16-04-08 06:57 AM
سرحد : اے این پی، (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی مخلوط حکومت بنے گی عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 04:01 AM
مل ہی جائے گا کبھی، دل کو یقیں رہتا ہے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 02:13 PM
ذکر میرا بہ بدی بھی، اُسے منظور نہیں خرم شہزاد خرم دیوان غالب 1 17-12-07 10:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger