| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جیسا کے آپ سب کو پتہ ہے عید کے دن کم ہے رہے گے ہیں اور کچھ ہی دنوں کے بعد عید ہے اس لے میںیہاں عید کے ایس ایم ایس پوسٹ کر رہا ہوں آپ بھی اس میںحصہ ڈالے شکریہ
عید کی شام کو آفاق کی سرخی سے پرے تجھ کو ڈھونڈوں گا جہاں تک یہ نظر جائے گی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
Last edited by خرم شہزاد خرم; 10-10-07 at 01:35 PM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہلال عید کو دیکھو تو روک لو آنسو
جو ہو سکے تو محبت کا احترام کرو |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کتنی عید یں گزر گئیں تم بن
اب خداکے لیے نہ تڑپانا دیکھو پھر عید آنے والی ہے عید کے ساتھ تم بھی آجانا |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عید کے چاند کہیں اور اجالے لے جا
میرا ویران بسیرا ہی مجھے کافی ہے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عید تو ہوتی ہے اس کی جس کا دلبر پاس ہو
ہم تو بچھڑے صنم ہیں کیا ہماری عید ہے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گئے برس کی عید کا دن کیا اچھا تھا
چاند کو دیکھ کر اس کا چہرہ دیکھا تھا |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عید کے چاند سب سے چھپ کر تو مجھ کو اس چاند کا پتہ دینا
میری آنکھوں سے دیکھ کر اس کو حال میرا اسے بتا دینا |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عید کارڈ ہے یہ عید بہار کا تحفہ
ہے میرے پاس بس یہ پیار کا تحفہ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مبارک ہو جب کوئی کہتا ہے دل پر چوٹ لگتی ہے
تیرے غم کو بھلا کیسے بھلائیں عید کا دن ہے |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فراق و ہجر کے صدمے بہت سے اب تک
اب اور جی نہ جلاؤ کہ عید آئی ہے |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے دوستو! مبارک پھر وقت عید آیا
ساعت خوشی کی آئی ، روز سعید آیا |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہوتی اگر نصیب تیری دید کی خوشی
کس دھوم سے مناتے ہم اس عید کی خوشی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کارڈ, پوسٹ, نظر, محبت, ایس ایم ایس, حال, دیکھو, دل, شام, عید, غم, صنم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا | جاویداسد | خبریں | 2 | 25-02-12 06:59 AM |
| پولیس کا لاٹھی” عید گفٹ“ بیس سیلاب متاثرین زخمی کر دیئے | جاویداسد | خبریں | 0 | 10-09-10 02:31 PM |
| عید کے ایس ایم ایس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | champion_pakistani | ایس ایم ایس | 6 | 18-09-09 07:14 AM |
| حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ | فرحان دانش | موبائلز معلومات اور جائزہ | 0 | 23-06-09 10:19 AM |
| ایس ایم ایس نے عید کارڈزکی قدرختم کردی | ابن جلال | عمومی بحث | 1 | 26-09-08 03:07 PM |