واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


غزل تیرے عشق ہی کا خمار تھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-11, 03:03 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default غزل تیرے عشق ہی کا خمار تھا

غزل تیرے عشق ہی کا خمار تھا

محبتوں کا حساب تھا نہ عداوتوں کا شمار تھا
کبھی اُس کی ذات عذاب تھی کبھی روح کا وہ قرار تھا
میری پیاس اُتنی ہی بڑھ گئی کہ سراب جتنے ملے مجھے
ہوا دھوکہ جس پہ گلاب کا وہ سلگتا جلتا شرار تھا
اُسے میں نےمڑ کے صدا نہ دی پلٹ گیا تھا وہ راہ سے
میں خزاں ہوا تو پتا چلا میری ذات کا وہ نکھار تھا
تو بھی دور ہے میں بھی دور ہوں کیوں الگ ہوے یہ راستے
تیری چاہتوں کا گریز تھا یا میری انَا کا حصار تھا
وہ اگر کسی کو ملے کہیں تو کوئی بتادبے اُسے ذرا
میرے فنِ شعر کی بے خودی تیرے عشق ہی کا خمار تھا
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہوے, کوئی, گئی, گریز, پہ, پیاس, نکھار, چاہتوں, ملے, اُس, اُسے, جلتا, حساب, خودی, دی, دور, روح, راہ, سراب, شعر, عذاب, عشق, غزل, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکی جاسوس تفتیش کا پہلا مرحلہ بھی نہ سہہ سکا تھا گلاب خان عمومی بحث 2 31-03-11 11:26 AM
”عیاش تھانیدار گرفتار ہوئے ،ڈارلنگ تیرے لئے “ جاویداسد خبریں 2 28-11-10 10:53 PM
کل چودھویں کی رات تھی آباد تھا کمرہ تیرا The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 10:40 PM
پھر آج کوئی غزل تیرے نام نہ ہو جائے The Great شعر و شاعری 0 07-08-08 06:44 PM
وہ تیر چھوڑا ہوا تو اسی کمان کا تھا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger