واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری

شعر و شاعری شعر و شاعری

غزل - قصد اگر امتحان ہے پیارے - میر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-05-07, 07:24 AM   #1
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default غزل - قصد اگر امتحان ہے پیارے - میر

غزل - قصد اگر امتحان ہے پیارے - میر

غزل از میر تقی میر

قصد اگر امتحان ہے پیارے
اب تلک نیم جان ہے پیارے

سجدہ کرنے میں سر کٹیں جہاں
وہ ترا آستان ہے پیارے

گفتگو ریختے میں ہم سے نہ کر
یہ ہماری زبان ہے پیارے

کام میں قتل کے مرے تن دے
اب تلک مجھ میں جان ہے پیارے

چھوڑے جاتے ہیں دل کو تیرے پاس
یہ ہمارا نشان ہے پیارے

شکلیں کیا کیا کیاں ہیں جن نے خاک
یہ وہی آسمان ہے پیارے

جا چکا دل تو یہ یقینی ہے
کیا اب اس کا بیان ہے پیارے

پر تبسم کے کرنے سے تیرے
کنجِ لب پر گمان ہے پیارے

میر عمدًا بھی کوئی مرتا ہے
جان ہے تو جہان ہے پیارے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (03-03-09), عروج (03-10-10)
پرانا 31-05-07, 09:56 AM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غزل - قصد اگر امتحان ہے پیارے - میر

بہت اچھے جناب Keep Sharing
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-07, 10:24 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غزل - قصد اگر امتحان ہے پیارے - میر

شکریہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-07-07, 08:30 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غزل - قصد اگر امتحان ہے پیارے - میر

محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-07-07, 03:35 PM   #5

پرانا 11-07-07, 08:45 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غزل - قصد اگر امتحان ہے پیارے - میر

عدنان بھائی آپ نے ایک ہی پوسٹ میں 3 بار لکھا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-07-07, 08:56 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزل - قصد اگر امتحان ہے پیارے - میر

خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
گمان, پیارے, پوسٹ, قصد, امتحان, بھائی, جواب, دل, عدنان, غزل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غزل باجی رضی آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 30 12-01-11 10:41 PM
غزل - ہر قدم مرحلہء دار و صلیب آج بھی ہے - ساحر لدھیانوی عبدالقدوس شعر و شاعری 4 19-10-10 08:29 AM
سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ رضی میر تقی میر 1 08-09-09 07:06 PM
غزل wajee شعر و شاعری 7 19-07-09 11:19 PM
ایک غزل ’’ جشنِ آزادی کے موقع پر ‘‘ م۔م۔مغل شاعروں کی بیٹھک 8 15-08-08 04:15 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger