واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


غزل میں میری ساری لو سٹوری ہے )ضرور پڑھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-07-07, 10:42 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 6
کمائي: 215
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default غزل میں میری ساری لو سٹوری ہے )ضرور پڑھیں

غزل میں میری ساری لو سٹوری ہے )ضرور پڑھیں

اسے اپنے فرداکی فکر تھی جو میرا واقفِِ حال تھا۔
وہی اس کی صبح عروج تھی وہی میرا وقتِ زوال تھا۔

میری بات کیسے وہ مانتا میرا درد کیسے وہ جانتا۔
وہ تو فنا کے سفر میں تھا اسے روکنا بھی محال تھا۔

کہاں جاو گئے مجھے چھوڑکر میں یہ پوچھ پوچھ کے تھک گیا ۔
وہ نہ دیے سکا میرے سوالوں کا جواب وہ تو خود سراپاِ سوال تھا۔

کبھی لمحہ بھر کی گفتگو میری اس کے ساتھ نہ ہو سکی
مجھے فرصتیں نہ مل سکیں وہ ہوا کی رتھ پہ سوار تھا

وہ ملا جو صدیوں بعد بھی میرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا
میری چپ نے یسے رَلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا

دمِ واپسی اسےکیا ہوا نہ وہ روشنی نہ وہ چاندنی
وہ ستارا کیسے بکھر گیا وہ تو اپنی مثال آپ تھا

ًمیرے ساتھ لگ کے وہ رو دیا مجھےفخری وہ اتنا کہ سکا
جسے سمھجتا تھا میں زندگی وہ تو فقط وہم و خیال تھا

ٍFROM:ARFAN FANI
ّSMARTFANIGE آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-07, 10:44 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزل میں میری ساری لو سٹوری ہے )ضرور پڑھیں

بہت زبردست شاعری ہے۔۔ لگتا ہے کسی نے اپنا دل چیر کر رکھ دیا ہے۔۔

اپ بتائیں گے کہ یہ اپ کی اپنی شاعری ہے یا پھر منتخب کردہ شاعری ہے۔۔ بہت اچھا کلام ہے۔۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-07, 11:20 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 6
کمائي: 215
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزل میں میری ساری لو سٹوری ہے )ضرور پڑھیں

دل نہیں چیرا کرتے
جانم دے دیا کرتے ہیں
ّSMARTFANIGE آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-07, 11:40 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزل میں میری ساری لو سٹوری ہے )ضرور پڑھیں

منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-07, 12:42 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غزل میں میری ساری لو سٹوری ہے )ضرور پڑھیں

زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-07-07, 03:28 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غزل میں میری ساری لو سٹوری ہے )ضرور پڑھیں

محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-07-07, 08:58 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزل میں میری ساری لو سٹوری ہے )ضرور پڑھیں

خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-07-07, 08:53 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غزل میں میری ساری لو سٹوری ہے )ضرور پڑھیں

اچھا تو یہ چکر تھا آنسو بنانے کے پیچھے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-07-07, 02:50 AM   #9
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزل میں میری ساری لو سٹوری ہے )ضرور پڑھیں

واقعی آ پ کا خوبصورت انتخاب ہے

Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
heart, کمال, جواب, حال, دل, زندگی, سفر, شاعری, غزل, صبح, صدیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلان گلاب خان خبریں 0 05-02-11 06:52 AM
کسی بھی براوزر سے سٹور پاسورڈ کو ریکور کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 23-01-11 08:40 PM
یوٹیلیٹی سٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 8 روپے کلو اضافہ گلاب خان خبریں 0 26-11-10 03:35 AM
سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ رضی میر تقی میر 1 08-09-09 07:06 PM
ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ھیں The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger