واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


غزل - کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں - انشا اللہ خان انشا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-05-07, 07:34 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default غزل - کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں - انشا اللہ خان انشا

غزل - کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں - انشا اللہ خان انشا


غزل از انشا اللہ خان انشا

کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں
بہت آگے گئے، باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں

نہ چھیڑ اے نکہتِ بادِ بہاری راہ لگ اپنی
تجھے اٹھکھیلیاں سوجھی ہیں، ہم بیزار بیٹھے ہیں

تصور عرش پر ہے اور سر ہے پائے ساقی ہر
غرض کچھ اور دُھن میں اس گھڑی میخوار بیٹھے ہیں

بسانِ نقش پائے رہرواں کوئے تمنّا میں
نہیں اٹھنے کی طاقت، کیا کریں، لا چار بیٹھے ہیں

یہ اپنی چال ہے افتادگی سے اب کہ پہروں تک
نظر آیا جہاں پر سایہء دیوار بیٹھے ہیں

کہاں صبر و تحمل، آہ ننگ و نام کیا شے ہے
یہاں رو پیٹ کر ان سب کو ہم یکبار بیٹھے ہیں

نجیبوں کا عجب کچھ حال ہے اس دور میں یارو
جہاں پوچھو یہی کہتے ہیں ہم بیکار بیٹھے ہیں

بھلا گردش فلک کی چین دیتی ہے کسے انشا
غنیمت ہے کہ ہم صورت یہاں دو چار بیٹھے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (03-10-10)
پرانا 31-05-07, 09:54 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غزل - کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں - انشا اللہ خان انشا

بہت اچھے جناب Keep Sharing
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-07, 10:30 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غزل - کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں - انشا اللہ خان انشا

شکریہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-07, 10:23 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزل - کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں - انشا اللہ خان انشا

بہت خوب جناب کیا بات ہے آپ کی جارئ رکھے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-07, 12:33 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غزل - کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں - انشا اللہ خان انشا

کیا بات ہے جناب کی !
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-07-07, 08:57 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزل - کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں - انشا اللہ خان انشا

کیا بات ہے جی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمر, چین, اللہ, انشا, جواب, حال, خان, غزل, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میٹھے بول میں جادو ہے دین محمد وطن پال عمومی بحث 14 09-12-10 07:21 PM
مسجد میں حلقہ باندھ کر بیٹھنا اور یوں ہی بیٹھنا ھارون اعظم صحیح البخاری 0 19-04-10 11:35 PM
بیٹھے بیٹھے ایک دن میں نے یہ بیگم سے کہا The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:40 AM
پرنام سنگھ نے رات چار بجے یونہی بیٹھے بیٹھے فون گھمادیا The Great قہقہے ہی قہقے 7 14-09-09 11:21 AM
سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ رضی میر تقی میر 1 08-09-09 07:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger