| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 7,017
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب وہ آنکھوں کے شگوفے ہیں نہ چہروں کے گلا ب
ایک منحوس اداسی ہے کہ مٹتی ہی نہیں اتنی بے رنگ ہیں اب رنگ کی خوگر آنکھیں جسے اُس شہر تمنا سے کوئی ربط نہ تھا جسیے دیکھا تھا سراب دیکھ لیتا ہوں اگر کوئی شناسا چہرہ ایک لمحے کو اُسے دیکھ کے رُک جاتا ہوں سوچتا ہوں کہ بڑھوں اور کوئی بات کروں اُس سے تجدیدِ ملاقات کروں لیکن اُس شخص کی مانوس گریزاں نظریں مجھ کو احساس دلاتی ہیں کہ اب اُ س کے لئے راہ چلتے ہوئے ان دوسرے لوگوں کی طرح امجد اسلام امجد |
|
|
|