| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا وہ کہ خوشبوکی طرح پھیلا تھا میری چار سو میں اسے محسوس کر سکتا تھا چھو سکتا نہ تھا رات بھر پچھلی ہی آہٹ کان میں آتی رہی جھانک کے دیکھا گلی میں کوئی بھی آیا نہ تھا یہ سبھی ویرانیاں اس کے جدا ہونے سے تھیں آنکھ دھندلائی ہوئی تھی شہر دھندلایا نہ تھا آج اس نے درد بھی اپنے علیحدہ کر لئے آج میں رویا تو میرے ساتھ وہ رویا نہ تھا آج لگتا ھے تعلق مٹ گیا پوری طرح آج اس نے دیکھ کر بھی مجھ کو پہچانا نہ تھا میں تری صورت لیے سارے زمانے میں پھرا ساری دنیا میں مگر کوئی ترے جیسا نہ تھا آج ملنے کی خوشی میںصرف میں جاگا نہیں تیری آنکھوں سے بھی لگتا ھے کہ تو سویا نہ تھا مصلحت نے اجنبی ہم کو بنایا تھا عدیم ورنہ کب اک دوسرے کو ہم نے پہچانا نہ تھا یاد کرکے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدیم بھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارہ نہ تھا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| اجنبی, شہر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کبھی کبھی میں سوچتا ہوں | محمدخلیل | گپ شپ | 57 | 09-03-11 12:36 PM |
| فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا | Zullu230 | شعر و شاعری | 7 | 23-04-10 11:40 PM |
| ٍفاصلے ایسے بھی ھوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا | The Great | شعر و شاعری | 0 | 14-08-09 09:28 PM |
| گستاخوں کا علاج کل بھی جہاد تھا آج بھی جہاد ہے‘ ڈاکٹر عامر لیاقت | عبدالقدوس | خبریں | 4 | 08-07-08 03:05 PM |
| اے پی ڈی ایم نے سول نافرمانی اور پی سی او ججوں کے گھیراؤ کی دھمکی دید ی | مسٹر گرزلی | خبریں | 1 | 21-06-08 07:16 AM |