واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


فرد کی قسمت میں آسمان نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-08, 11:57 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,175
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فرد کی قسمت میں آسمان نہیں

فرد کی قسمت میں آسمان نہیں

فرد کی قسمت میں آسمان نہیں
اِس زمیں پر اُسکا کوئی مکان نہیں

چند ہاتھوں میں ہے مرکوز مقدّر اُسکا
گُھٹ کے مر جا نا بھی خارج از امکان نہیں

ابنِ آدم ہے کسی اور کی اولاد نہیں
یہ بھی اِس گھر کا مکیں ہے کوئی مہمان نہیں

مدّتوں اِسکو اندھیرے میں سُلایا تم نے
اب اس سے چاند چھپانا کوئی امکان نہیں

جو نیک دل تھے اُنھے زہر پلایا تم نے
نیک اور بد کی تمھے آج تک پہچان نہیں
حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
حنا کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (17-10-08)
پرانا 17-10-08, 05:11 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فرد کی قسمت میں آسمان نہیں

بہت خوب۔۔۔۔ اچھی شیئرنگ ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-08, 09:25 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فرد کی قسمت میں آسمان نہیں

بہت ہی عمدہ اچھی شاعری
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پہچان, آج, دل, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger