| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
فروری کی یہ آخری شام
میرے دوستوں کے نام اُلفت بھرا سلام میرے دوستوں کے نام لکھا ہے یہ کلام میرے دوستوں کے نام کچھ کو میں نے منایا کچھ نے مجھے منایا ہم نے دئیے الزام اک دوسرے کے نام کچھ وعدے کئے پورے کچھ رہ گئے ادھورے نبھائیں گے ہم یہ دوستی عہدِ وفا کے نام چلتی رہے یہ دوستی تادمِ اختتام میرا ہے یہ پیغام میرے دوستوں کے نام فروری کی یہ آخری شام میرے دوستوں کے نام !!!
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | کائنات (28-02-11), ھارون اعظم (28-02-11), حیدر (28-02-11), عبداللہ آدم (28-02-11), عدنان دانی (01-03-11), عروج (01-03-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگ تو یہی رہا ہے کہ پاکنیٹ کو ذہن میں رکھ کر اس شاعری کا "نزول" کروایا گیا ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (28-02-11), محمدعدنان (28-02-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ارے بھائیوں یہ میری شاعری نہیں ہے اور نہ ہی مجھ میں شاعروں والے کو جرثومے پائے جاتے ہیں
یہ تو ایک دوست کی طرف سے ایس ایم ایس ملا تھا۔ اچھی لگی سو شئیر کردی فروری کی یہ آخری شام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | حیدر (01-03-11), عبداللہ آدم (28-02-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,909
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں سوچ رہا تھا عدنان بھائی شاعر کب سے ہو گئے؟؟ good بہت پیاری ہے۔ لیکن جو مزہ دسمبر کی شاعری پڑہنے میںآتا ہے وہ ۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | حیدر (01-03-11), عبداللہ آدم (01-03-11) |
|
|
#14 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: خواب نگر
مراسلات: 13
کمائي: 315
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوبصورت شاعری ہے بھائی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, ہے۔۔۔۔, فروری, کئے, کروایا, گے, یہی, وفا, وعدے, لگ, نظم, اپنی, بھائی،, بھرا, خوبصورت, خوش, دوستی, دوستوں, دوسرے, دئیے, رکھ, شکریہ, شام, شاعری, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|