واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


قرب کے نہ وفا کو ہوتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-11, 10:24 PM   #1
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,773
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قرب کے نہ وفا کو ہوتے ہیں

قرب کے نہ وفا کو ہوتے ہیں


قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں
سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں

بات نیت کی ہے صرف ورنہ
سارے وقت دعا کے ہوتے ہیں

بھول جاتے ہیں مت برا کہنا
لوگ پتلے خطا کے ہوتے ہیں

وہ بظاہر جو کچھ نہیں کہتا
ان سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں

وہ ہماراہے اس طرح سے فیض
جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (20-11-11), بنت حوا (20-11-11), بزم خیال (20-11-11), تبتیلا انجم (23-11-11), حسن قادری (20-11-11), شالا (22-11-11)
پرانا 20-11-11, 07:17 AM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
وہ بظاہر جو کچھ نہیں کہتا
ان سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں
کیابات ہے فیض کی اور کیا بات ہے آپکے حسن انتخاب کی
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (23-11-11), نبیل خان (20-11-11), بنت حوا (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 11:11 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (23-11-11)
پرانا 20-11-11, 01:11 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوبصورت انتخااب ہے
شکریہ فار شیئرنگ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (23-11-11)
پرانا 20-11-11, 03:48 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات نیت کی ہے صرف ورنہ
سارے وقت دعا کے ہوتے ہیں


بہت عمدہ جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (23-11-11)
پرانا 22-11-11, 11:32 AM   #6
Member
اجنبی
 
شالا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دعاوں میں
عمر: 25
مراسلات: 44
کمائي: 139
شکریہ: 102
37 مراسلہ میں 127 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں
سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں
وہ ہماراہے اس طرح سے فیض
جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں

بہت خوب سسٹر
شالا آف لائن ہے   Reply With Quote
شالا کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 01:36 AM   #7
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,773
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا بہت شکریہ
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quote, فیض, ہوتے, پتلے, وفا, وقت, قرب, مت, آپکے, انا, انتخاب, بلا, بندے, برا, جھگڑے, حسن, خوب, خوبصورت, خدا, خطا, دعا, رشتے, شیئرنگ, طرح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زرداری کو جوتے ماریں!!! آن لائن گیم ALI-OAD سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 6 05-11-10 02:38 PM
کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف جاویداسد خبریں 2 11-09-10 12:36 PM
سورج طلوع ہوتے وقت اور غروب ہوتے وقت نماز پڑھنا منع ہے۔ میاں شاہد صحیح المسلم 0 14-08-10 11:07 PM
گاڑی کے ٹائر نہیں ہوتے یاسر عمران مرزا عمومی بحث 4 03-10-09 11:29 AM
منتظر کے جوتے کی حوصلہ افزائی کے لیےجوتےکامجسمہ راجہ اکرام خبریں 0 30-01-09 04:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger