واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


قلم ہو تیغ ہو تیشہ کہ ڈھال مت چھینو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-12-11, 10:14 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قلم ہو تیغ ہو تیشہ کہ ڈھال مت چھینو

قلم ہو تیغ ہو تیشہ کہ ڈھال مت چھینو

قلم ہو تیغ ہو تیشہ کہ ڈھال مت چھینو
کبھی کسی سے کسی کا کمال مت چھینو

خوشی اس میں اگر ہے تو ہر خوشی لےلو
یہ دکھ یہ درد یہ آہو ملال مت چھینو

اسی خلعش کہ سبب پھر مجھے ابھرنا ہے
خدا کے واسطے عہد زوال مت چھینو

میں چھوڑ سکتا نہیں ساتھ استقامت کا
میری اذان سے جوش بلال مت چھینو

ابھی کتاب مت چھینو تم انکے ہاتھوں سے
ہمارے بچوں کا حسن و جمال مت چھینو

ہماری آنکھوں میں یادوں کے زخم رہنے دو
ہمارے ہاتھوں سے پھولوں کی ڈال مت چھینو

ابھی بجھاؤ نہ کینڈل نہ کیک کاٹو ابھی
کچھ دیر اور مرا پچھلا سال مت چھینو
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (02-12-11), نبیل خان (02-12-11), معظم (01-12-11), شھزادباجوہ (02-12-11)
پرانا 02-12-11, 02:48 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,773
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی غزل ہے۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (02-12-11)
پرانا 02-12-11, 06:33 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قلم ہو تیغ ہو تیشہ کہ ڈھال مت چھینو
کبھی کسی سے کسی کا کمال مت چھینو

بہت خوب جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (02-12-11)
پرانا 02-12-11, 09:25 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حوصلہ افزائی کا شکریہ
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, magenta, ہاتھوں, کمال, کتاب, یادوں, قلم, چھینو, چھوڑ, ملال, مت, مرا, آنکھوں, بلال, بچوں, جمال, حسن, دکھ, دیر, درد, زوال, زخم, سال, ساتھ, عہد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چل جائے کہیں تیغ و تبر تم کو اس سے کیا جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 0 22-04-11 04:49 PM
کون صحرامیں لگے پیڑکوپانی دیگا زارا شاعری اور مصوری 1 03-02-11 03:59 PM
تیر ےنام کی شہرت ازشازیہ چوھدری زارا کتاب گھر 9 18-01-11 07:41 PM
تیغ ستم سے اُس کی مرا سر جدا ہوا Zullu230 میر تقی میر 3 09-09-09 10:11 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger