|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لفظوں کی بھیڑ میں اک لفظ چنا تھا میں نے پھر زیست کے ہر کاغذ پر چاہتوں کے رنگ کو ارمانوں کے قلم سے زندگی کی سانسوں پر دل کی آخری دھڑکن تک یہی اک لفظ میری تقدیر ہے میری زندگی کا سرمایہ میرے سپنوں کی تعبیر ہے لفظوں کی بھیڑ میں فقط اک لفظ چنا تھا میں نے اپنے لئے تیرا سندر نام
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کاغذ, قلم, لفظوں, نام, می, بھیڑ, تقدیر, تعبیر, دھڑکن, رنگ, زیست, سپنوں, سندر, سانسوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کھیلوں کے لئے غریبوں کو دربدر کرنے والا بھارت دنیا بھر میں رسوا ہو گیا | جاویداسد | خبریں | 0 | 28-09-10 09:46 PM |
| وعدوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،پی پی سے اتحاد ججوں کی بحالی کی شرط پر کیا،شہباز شریف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-02-08 12:01 PM |
| مدھیہ پردیش میں مسلمانوں پر حملے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 04-01-08 09:23 AM |
| کراچی کے نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی،وزیر اعظم | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 29-10-07 10:48 AM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |