واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


لو سمیٹ لو میری کر چیاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-11-11, 09:45 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لو سمیٹ لو میری کر چیاں

لو سمیٹ لو میری کر چیاں

لو سمیٹ لو میری کر چیاں
میرے حق میں کوئی دعا کرو
مجھے منزلوں کی تلاش ہے
میرے ساتھ تم بھی چلا کرو
مجھے زندگی سے ملا ہی کیا
مجھے زندگی نے دیا ہی کیا
در بام سب اجڑ گے
میرے ساتھ تم ہی وفا کرو

Last edited by بنت حوا; 01-11-11 at 09:48 PM.
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (03-11-11), فیاض انصاری (27-11-11), نبیل خان (03-11-11), محمدخلیل (03-11-11), حیدر Rehan (03-11-11), سیفی خان (02-11-11), سحر (03-11-11), عروج (03-11-11)
پرانا 01-11-11, 09:53 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وفا نام تھا جس چڑیا کا
وہ تو کب کی اڑ گئی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (03-11-11), حیدر Rehan (03-11-11)
پرانا 01-11-11, 09:57 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے زندگی سے ملا ہی کیا
مجھے زندگی نے دیا ہی کیا

بہت بہت بہت اچھی شئیرنگ ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (03-11-11), بنت حوا (28-11-11)
پرانا 01-11-11, 10:02 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
وفا نام تھا جس چڑیا کا
وہ تو کب کی اڑ گئی
کب کی ؟
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (03-11-11)
پرانا 01-11-11, 10:02 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا شکریہ یاسر بھائی
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (03-11-11), سیفی خان (02-11-11)
پرانا 02-11-11, 10:55 PM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے ساتھ تم ہی وفا کرو ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (03-11-11), بنت حوا (04-11-11)
پرانا 03-11-11, 12:11 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وفا کی لاج میں مجھ کو منا لیتے تو اچھا تھا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (03-11-11), بنت حوا (04-11-11), حیدر Rehan (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 03:19 AM   #8
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,773
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیئنگ ہے عزیزم

زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
تو بڑی دیر سے ملا ہے مجھے
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), بنت حوا (04-11-11), حیدر Rehan (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 06:04 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے دل کواجاڑ کرتجھے کیاملا
چھوڑکرہمیں تنہاغیروں سےتجھےکیاملا
ساری زندگی گزاردی تیری چاہت میں
آخر اس وفاکاصلہ ہمیں کیاملا
جب تھی تمہاری دوستی کسی اور سے
پھرہماری زندگی سےکھیل کرتجھے کیا ملا
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (03-11-11), بنت حوا (04-11-11)
پرانا 03-11-11, 11:16 AM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے ہاں شادیاں پسند کی نہیں ہوتی اسی لیے سب کا یہی حال ہوتا ہے۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (03-11-11), بنت حوا (04-11-11), حیدر Rehan (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 01:12 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وفا نہیں ملتی کسی کو بھی زمانے میں
جسے چاہو دل سے وہی بے وفا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (03-11-11), بنت حوا (04-11-11)
پرانا 03-11-11, 02:39 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Miss Khan مراسلہ دیکھیں
اچھی شیئنگ ہے عزیزم

زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
تو بڑی دیر سے ملا ہے مجھے
اچھی کاوش ھے بہنا
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (04-11-11)
پرانا 03-11-11, 03:38 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
مجھے زندگی سے ملا ہی کیا
مجھے زندگی نے دیا ہی کیا

بہت بہت بہت اچھی شئیرنگ ہے
یاسر بھائی اتنی بیزاری اچھی نہیں ہے ۔۔۔ ذرا دل کو سنبھال کر رکھو جی
دل جلے صاحب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (04-11-11)
پرانا 03-11-11, 03:43 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو سمیٹ لو میری کر چیاں
میرے حق میں کوئی دعا کرو


بہت خوب بنت حوا

اب ان کرچیوں سے تعمیر مشکل ہے
یونہی تھک جاوگی میری تصویر کو بنتے بنتے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (04-11-11)
پرانا 27-11-11, 11:02 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ ۔ شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
فیاض انصاری کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (28-11-11)
جواب

Tags
color, pink, purple, کوئی, گئی, پسند, یاسر, وفا, لو, چڑیا, نام, ملا, منزلوں, اڑ, اچھی, اجڑ, بھائی, بام, تلاش, حق, دعا, زندگی, سمیٹ, ساتھ, شئیرنگ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
7کمپوٹرزکی براڈبینڈ انٹرنیٹ موڈیم کے ساتھ نیٹ ورکنگ فرحان دانش کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 5 05-10-10 09:55 PM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger