واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


لکھ رہا تھا میں داستاں اس کی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 05:30 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لکھ رہا تھا میں داستاں اس کی

لکھ رہا تھا میں داستاں اس کی

لکھ رہا تھا میں داستاں اس کی
ہاتھ میرے تھے انگلیاں اس کی

اپنا قصّہ بیان کرنا تھا
اور نکلا وہ داستاں اس کی

بس گیا کون میری آنکھوں میں؟
آئینے میں بھی جھلکیاں اس کی

مُلکِ جاں ہو کہ قریۂ دل ہو
حکمرانی نہیں کہاں اس کی

میرے تنکوں سے جنگ کرتے ہوئے
تھک بھی جاتی ہیں آندھیاں اس کی

ہم نے اپنے لہو کے دریا سے
پار کردی ہیں کشتیاں اس کی

اب تو سچ کا سکوت بولتا ہے
اور کاٹے کوئی زباں اس کی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
دل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کے خیال میں پاکستان کی تاریخ میں‌ سب سے نازک لمحہ کونسا تھا؟ ھارون اعظم تاریخ پاکستان 46 17-08-11 03:44 PM
میں استاد بننا چاہتا تھا ھارون اعظم میری ڈائری 10 28-11-10 10:33 PM
بنگلہ دیشی عوام کو پاکستان کے انتخابات کے شفّاف ہو نے کا یقین نہیں تھا عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:27 AM
آپ کے خیال میں پاکستان کا کونسا فوجی حکمران نسبتاً بہتر تھا؟ champion_pakistani سیاست 7 07-12-07 08:59 AM
وہ میرے پاس تھا اور میری دسترس میں نہ تھا Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 0 22-09-07 07:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger