واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


لہو نہ ہو تو قلم ترجمان نہیں ہوتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-07, 02:49 PM   #1
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Unhappy لہو نہ ہو تو قلم ترجمان نہیں ہوتا

لہو نہ ہو تو قلم ترجمان نہیں ہوتا

لہو نہ ہو تو قلم ترجمان نہیں ہوتا
ہمارے دور میں آنسو زباں نہیں ہوتا

جہاں رہے گا' وہیں روشنی لُٹائے گا
کسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا

بس اک نگاہ مری راہ دیکھتی ہوگی
یہ سارا شہر مرا میزباں نہیں ہوتا

میں اُس کو بھول گیا ہوں یہ کون مانے گا
کسی چراغ کے بس میں دھواں نہیں ہوتا

وسیم صدیوں کی آنکھوں سے دیکھیے مجھ کو
وہ لفظ ہوں جو کبھی داستاں نہیں ہوتا

وسیم بریلوی
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عائشہ کا شکریہ ادا کیا
Adeeba (06-02-10), shafresha (06-02-10), ھارون اعظم (06-02-10), منتظمین (09-12-07), Zullu230 (13-02-10)
پرانا 08-12-07, 06:34 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لہو نہ ہو تو قلم ترجمان نہیں ہوتا

واہ بہت خوب بہت اچھی شاعری ہے جاری رکھیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-12-07, 11:47 AM   #3
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لہو نہ ہو تو قلم ترجمان نہیں ہوتا

بہت بہت شکریہ آپکا۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-12-07, 11:36 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لہو نہ ہو تو قلم ترجمان نہیں ہوتا

بہت اچھی شاعری ہے جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-12-07, 02:30 PM   #5
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لہو نہ ہو تو قلم ترجمان نہیں ہوتا

بہت خوب ! اچھی شاعری ہے جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-10, 02:53 PM   #6
Member
اجنبی
 
حریم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 66
کمائي: 783
شکریہ: 21
21 مراسلہ میں 53 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ۔۔بہت اچھے۔۔۔بہت ہی اعلی معیار ہے شاعری کا۔۔زبردست
حریم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
حریم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (06-02-10)
جواب

Tags
color, معیار, اعلی, شہر, شاعری, صدیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:05 AM
نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا The Great شعر و شاعری 1 14-09-09 02:43 PM
اس طرح تو ہوتاہے اس طرح کے کاموں میں فرحان دانش دلچسپ اور عجیب 5 11-07-09 11:17 AM
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ․․․․․,,,,مشتاق احمد قریشی خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:27 AM
تم جو ہوتے تو ہمیں کتنا سہارا ہوتا محمدعدنان شاعری اور مصوری 2 30-09-07 12:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger