واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


لیکن بے حس انساں ہیں ہم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-01-09, 03:44 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لیکن بے حس انساں ہیں ہم

لیکن بے حس انساں ہیں ہم

شاعر کا نام معلوم نہیں ہو سکا


کاش کے ہم سب کونجیں ہوتے

ڈار سے کوئی کونج بچھڑتی
اس کے غم میں رویا کرتے

کاش کہ ہم سب سپنے بنتے

ساری سندر کومل آنکھیں
جب نیندوں کے دیس کو جاتیں
چپکے سے ان میں بس جاتے


کاش کہ ہم سب آنسو ہوتے

درد سے جب جی گھٹنے لگتا
بہہ کر غم کی پیاس بجھاتے

کاش کہ ہم سب پتے ہوتے

شاخوں سے جب ٹوٹ کے گرتے
خاک میں مل کر گم ہو جاتے


لیکن بے حس انساں ہیں ہم

کونجیں روئیں ، سپنے ٹوٹیں
اشک گریں یا پتے ٹوٹیں

ہم کو کچھ احساس نہیں ہے
ہم کو کچھ احساس نہیں ہے

Last edited by راجہ اکرام; 20-01-09 at 04:02 PM.
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاک سپائی (11-12-09), ابن حسن (09-12-09), سحر (10-12-09)
پرانا 21-01-09, 08:58 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لیکن بے حس انساں ہیں ہم

بھائی یہ ڈیزائنڈ نہیں‌ہے
میں‌اس کو اس کے سیکشن میں موو کررہا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (22-01-09)
پرانا 10-12-09, 02:37 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن بے حس انساں ہیں ہم

کونجیں روئیں ، سپنے ٹوٹیں
اشک گریں یا پتے ٹوٹیں

ہم کو کچھ احساس نہیں ہے
ہم کو کچھ احساس نہیں ہے

صحیح کہا راجہ بھائی
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ابن حسن (11-12-09), راجہ اکرام (10-12-09)
پرانا 10-12-09, 05:38 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
کمائي: 2,947
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹھیک بولا راجہ صاحب
ہم میں احساس ہی ختم ہوگیا ہے
شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ کا شکریہ ادا کیا
ابن حسن (11-12-09), راجہ اکرام (11-12-09)
پرانا 10-12-09, 05:41 PM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ھے آپ نے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-09, 01:42 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ھے آپ نے۔
شکریہ گریٹ پاجی
اج کل کتھے غائب ہو؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-09, 10:31 AM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 50
کمائي: 1,226
شکریہ: 396
40 مراسلہ میں 133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سچ کہا جس نے بھی کہا ۔۔۔۔۔ ہماری قوم میں سے احساس ختم ہو گیا ہے
ابن حسن آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
great, ہوگیا, ہماری, کہا, ٹھیک, پوسٹ, ھے, پتے, یا, لیکن, معلوم, اچھی, انساں, احساس, بھائی, بولا, بے, ختم, دیس, راجہ, سپنے, سچ, شاعری, غم, غائب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger