واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ماتم بجلی!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-07-09, 01:44 PM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,050
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ماتم بجلی!!!

ماتم بجلی!!!

محفل شعر و سخن یوں تو سجائی رات بھر
بے سرے نغمے الاپے ہیر گائی رات بھر
جب گئی بجلی اچانک سارے کام ٹھپ ہوئے
گالیاں بکتا رہا جورو کا بھائی رات بھر
مچھروں نے راگ بھیںبھیںکا سنایا جس گھڑی
ساتھ ہم نے بھی دیا تالی بجائی رات بھر
ایک پل بھی چین سے سانت نا دیا رات میں
صحن میں ہم نے گھسیٹی چارپائی رات بھر
شیخ جی بیٹھے رہے اپنی دکاں کو کھول کر
ایک دیا روشن کیا اور کی کمائی رات بھر
موم بتی کر کے روشن کام اپنے سب کیے
خوں جلایا،دل جلایا،جاں جلائی رات بھر
کروٹیں لیتے رہے ہم فجر کی ازان تک
ماتم بجلی کیا اور دی دہائی رات بھر
زندگی بے قیف اور بے رنگ محرم ہو گئی
بلبلاتی رہی سارہ خدائی رات بھر

(رفیع یوسفی محرم)
شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (13-07-09), محمدعدنان (13-07-09), رضی (14-07-09)
پرانا 13-07-09, 05:52 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی بہت خوب
لیکن متعلقہ سیکشن میں پوسٹ کیا کریں شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-07-09, 07:38 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ ہے جناب ۔۔۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پوسٹ, چین, بھائی, رات, شعر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger