واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ماں ساتھ ہے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-04-09, 03:53 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ماں ساتھ ہے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ہے

ماں ساتھ ہے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ہے

قوم کی ماؤں کے نام

ماں ساتھ ہے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ہے
ماں‌ کے بغیر لگے ، دن بھی رات ہے

میں دور جاؤں تو اسکا میرے سر پہ ہاتھ ہے
میرے لئے تو میری ماں ہی کائنات ہے

دامن میں ماں‌ کے صرف وفاؤں کے پھول ہیں
ہم سارے اپنی ماں کی قدموں کی دھول ہیں

اولاد کا ستم اسے ہنس کر قبول ہے
بچوں کو بخش دینا ہی ماں کا اصول ہے

دن رات اس نے پال پوس کر بڑا کیا
گرنے لگا تو مجھے ماں نے پھر کھڑا کیا


آئیے عہد کریں کہ ماؤں کو ان کا حقیقی مقام دیں گے۔


۔۔
جو لوگ اس عہد میں شامل ہونا چاہیں اپنا نام درج کریں۔۔


۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), فیصل ناصر (27-04-09), مون (09-01-11), مرزا عامر (08-07-10), ام غزل (29-04-09), حیدر Rehan (09-06-11), سیپ (29-04-09), عروج (09-06-11)
پرانا 27-04-09, 04:05 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بہت خوب کہا
میں ساتھ ہوں آپکے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), مون (09-01-11), مرزا عامر (08-07-10), ام غزل (29-04-09), راجہ اکرام (27-04-09), سیپ (29-04-09), عروج (09-01-11)
پرانا 27-04-09, 04:08 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ ’’السابقون الاولون‘‘ میں سے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), مرزا عامر (08-07-10), ام غزل (29-04-09), عروج (09-01-11)
پرانا 27-04-09, 04:11 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

’’السابقون الاولون‘‘

کیا کہ دیا بھائی '
کچھ غلطی ہو گئی کیا ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), مرزا عامر (08-07-10), ام غزل (29-04-09), عروج (09-01-11)
پرانا 28-04-09, 08:22 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
’’السابقون الاولون‘‘

کیا کہ دیا بھائی '
کچھ غلطی ہو گئی کیا ؟؟؟


نہیں بھائی جان غلطی نہیں ہوئی۔
یہ میں‌نے عمدا لکھا ہے۔
لیکن اس سے مراد یہاں‌ صرف لفظی مفہوم ہے،
وہ اصطلاحی مفہوم مراد نہیں‌ہے جس کے لئے یہ عرف عام میں‌استعمال ہوتا ہے۔

امید ہے بات واضح ہو چکی ہو گی۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), مون (09-01-11), مرزا عامر (08-07-10), ام غزل (29-04-09)
پرانا 29-04-09, 03:31 AM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مطلب
اولین میں سابق
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), مرزا عامر (08-07-10), ام غزل (29-04-09), راجہ اکرام (30-04-09), عروج (09-01-11)
پرانا 29-04-09, 08:26 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل اسی طرح۔

باقی حضرات لگتا ہے ابھی تک اس معاملے میں شش و پنج کا شکار ہیں

۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), مرزا عامر (08-07-10), ام غزل (29-04-09), عروج (09-01-11)
پرانا 29-04-09, 08:26 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل اسی طرح۔

باقی حضرات لگتا ہے ابھی تک اس معاملے میں شش و پنج کا شکار ہیں

۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), مرزا عامر (08-07-10)
پرانا 29-04-09, 10:39 AM   #9
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک بہت ہی انوکھا شعر ہے ،، مجھے پورا یا نہیں مگر ایک جملہ ہے اتنا کہہ سکتا ہوں کہ جملہ سن کر اپ اس کو بھلا نہیں سکیں گے اور جب بھی یاد اے گا،
اپ مجھے (یعنی ریحان حیدر ) کو یاد رکھیں گے ،

یہ جملہ بڑا عجیب سا ہے، اس میں فلسفہ، محبت، نفسیات، گہرائی، ایک انوکھاپن سب ہے
'
'
"ماں"
پاگل بھی ہوجاے ،
تو بیٹے یاد رہتے ہیں ۔ ۔ ۔

Last edited by حیدر Rehan; 29-04-09 at 10:44 AM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), کنعان (09-07-10), مون (09-01-11), منتظمین (29-04-09), مرزا عامر (08-07-10), ام غزل (29-04-09), راجہ اکرام (29-04-09), سیپ (29-04-09), عروج (09-01-11)
پرانا 29-04-09, 11:56 AM   #10
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
Attached Images
 
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (29-04-09), rabab (20-06-10), فیصل ناصر (29-04-09), مون (09-01-11), مرزا عامر (08-07-10), ام غزل (29-04-09), حیدر Rehan (29-04-09), راجہ اکرام (29-04-09), عروج (09-01-11)
پرانا 29-04-09, 02:56 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت شئرنگ ہے ثوبیہ بہنا۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), فیصل ناصر (29-04-09), مرزا عامر (08-07-10), ام غزل (29-04-09), عروج (09-01-11)
پرانا 29-04-09, 08:02 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماں کی محبت کا قرض کون چکا سکتا ھے
ماں بچے کو اس وقت سمبھالتی ھے جب وہ اپنے وجود سے بے خبر ھوتا ھے مگر جب اسے اپنے وجود کا ادراک ھوتا ھے تو جنم دینے والی ماں کے وجود کو ھی نظر انداز کرتا ھے اور اس کے وجود سے بے خبر ھوجاتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), مرزا عامر (08-07-10), ام غزل (29-04-09), راجہ اکرام (30-04-09), عروج (09-01-11)
پرانا 29-04-09, 08:09 PM   #13
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش
میں نے اک رات کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), فیصل ناصر (30-04-09), مرزا عامر (08-07-10), حیدر Rehan (09-06-11), عروج (09-01-11)
پرانا 30-04-09, 12:38 AM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
ایک مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش
میں نے اک رات کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے۔۔۔
میں کبھی بتلاتا نہیں
پر اندھیرے سے ڈرتا ہوں میں ماں
یوں تو میں دکھلاتا نہیں
تیری پرواہ کرتا ہوں میں ماں
تجھے سب ہے پتہ
ہے نا ماں؟
تجھ سب ہے پتہ
میری ماں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), مرزا عامر (08-07-10), ام غزل (30-04-09), راجہ اکرام (30-04-09), عروج (09-01-11)
پرانا 20-06-10, 02:10 PM   #15
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
ایک بہت ہی انوکھا شعر ہے ،، مجھے پورا یا نہیں مگر ایک جملہ ہے اتنا کہہ سکتا ہوں کہ جملہ سن کر اپ اس کو بھلا نہیں سکیں گے اور جب بھی یاد اے گا،
اپ مجھے (یعنی ریحان حیدر ) کو یاد رکھیں گے ،

یہ جملہ بڑا عجیب سا ہے، اس میں فلسفہ، محبت، نفسیات، گہرائی، ایک انوکھاپن سب ہے
'
'
"ماں"
پاگل بھی ہوجاے ،
تو بیٹے یاد رہتے ہیں ۔ ۔ ۔
واقعی لیکن بیٹیاں کیوں یاد نہیں رہتیں
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), مرزا عامر (08-07-10), عروج (09-01-11)
جواب

Tags
color, ہے،, گے, پھول, پاگل, یا, واقعی, لوگ, نظر, ماں, محبت, اللہ, اچھی, اتنا, بھائی, بڑا, حیدر, حضرات, خبر, رات, شعر, عہد, عجیب, غزل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ساتھ تو اجنبی بھی چلتے ہیں سیپ شاعری اور مصوری 0 28-12-10 07:45 PM
وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے جاویداسد خبریں 1 01-12-10 01:59 PM
افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 05:25 PM
وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا سبھی رنگ اتار کے شہر کا The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:11 PM
جو آسکو تو ساتھ دو محمدعدنان شاعری اور مصوری 0 10-01-08 11:29 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger