واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ماں سے اس طرح لپٹ جاؤں کہ بچہ ہو جاؤں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-09, 08:04 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ماں سے اس طرح لپٹ جاؤں کہ بچہ ہو جاؤں

ماں سے اس طرح لپٹ جاؤں کہ بچہ ہو جاؤں

مفلسی گھر میں ٹھر نے نہیں دیتی اس کو
اور پردیس میں بیٹا نہیں رہنے دیتا
اگر اسکول میں بچے ہوں گھر اچھا نہیں لگتا
پرندوں کے نہ ہونے سے شجر اچھا نہیں لگتا
گلے ملنے کو آپس میں دعائیں روز آتی ہیں
ابھی مسجد کے دروازے پہ مائیں روز آتی ہیں
کبھی کبھی مجھے یوں بھی اذاں بلاتی ہے
شریر بچے کو جس طرح ماں بلاتی ہے
کسی کو گھر ملا حصہ میں یا کوئی دکاں آئی
میں گھر میں سب سے چھو ٹا تھا مرے حصے میں ماں آئی
اے اندھیرے دیکھ لے منہ تیرا کا لا ہو گیا
اس طر ح میرے گناہوں کو وہ دھوتی ہے
ماں بہت غصہ میں ہوتی ہے تو رو دیتی ہے
میری خواہش ہے کہ میں پھر سے فرشتہ ہو جاؤں
ماں سے اس طرح لپٹ جاؤں کہ بچہ ہو جاؤں
مرا خلوص تو پو رب کے گاؤ ں جیسا ہے
سلوک دنیا کا سو تیلی ماؤ ں جیسا ہے
روشنی دیتی ہوئی سب لالٹینیں بجھ گئیں
خط نہیں آ یا جو بیٹو ں کا تو مائیں بجھ گئیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.

Last edited by wajee; 25-09-09 at 08:09 AM.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 11:46 AM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ھے جناب کی مزہ آگیا۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-09-09, 01:04 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خو بصورت ہے جناب کا انتخاب
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-09-09, 02:08 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب دی گریٹ بھائی کا نیا عرف اچھی شاعری ہے جناب کی ہاہاہاہاہا

شکریہ پسند کرنے پر
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, ماں, مسجد, بھائی, دعائیں, شاعری, عرف, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جھٹ پٹ انٹرویو۔۔۔ محمدخلیل گپ شپ 82 01-06-11 12:38 AM
جھٹ پٹ انٹرویو بنت آدم گپ شپ 171 24-04-10 11:43 AM
ننھا سکول سے آتے ہی امی سے لپٹ گیا اور بولا The Great قہقہے ہی قہقے 0 15-09-09 10:17 PM
جاوا اسکرپٹ لکھنے کا طریقہ wajee JavaScript 1 06-09-09 02:30 PM
نافرمان اور ھٹ دھرم لوگ میاں شاہد اسلام اور معاشرہ 3 12-06-08 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger