|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماں کی ممتا، چھاؤں گھنیری ،ٹھاٹھیں مارتی رحمت
ماں اک ایسی ہستی جس کے پاؤں تلے ہے جنت ماں کی نظر میں چمکے ہر دم چاہت کا اک نور خوش قسمت انسان وہی ہے ملی یہ جس کو راحت ماں کی دعا سے ٹل جائے ہر ایک بلا ئے جان ہاتھ دعا کو اٹھ جائیں تو مٹ جائے ہر وحشت دنیا بھر کی خوِشیوں سے بھر جائے اس کا دامن جس نے دل سے کی ہو اپنی پیاری ماں کی خدمت ماں زندہ تو قدم قدم پر اس کی دعائیں ساتھ اس کے دم سے گھر کے کونے کونے میں اک برکت بعد خدا کے ہستی یہ وہ جو ٹھہری رحمن انسانی رشتوں میں سب سے بڑھ کر ماں کی عظمت ماں کا سایہ رہے سلامت مجھ پر اے عاطف روز نظر یہ دیکھنا چاہے ماں کی پیاری صورت عاطف سعید
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ ، ماں کے بارے میں بہترین شعر۔ جزاک اللہ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہستی, گھر, پیاری, وہی, قدم, قسمت, چاہے, چاہت, نظر, ملی, ماں, اپنی, ایسی, انسان, بلا, جائیں, جائے, خدا, دل, دعا, دعائیں, زندہ, سلامت, سایہ, سعید |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|