| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
چار گھنٹے گزرے ہیں۔۔۔۔ نا ہی اُن کو دیکھا ہے نا ہی اُن کو سوچا ہے خود پہ بھی میں حیراں ہوں کیسے یہ ہوا ممکن یہ کارنامہ حیرت۔۔۔، ، ، ، اب کہ رونا چاہا تو آنسو بھی نہیں آئے اشک بھی نہیں ٹپکے آنکھ بھی نہیں جھپکی۔ ۔ ۔ نہ ہی جھپکی جاتی ہے۔۔۔ ۔ ۔ ہو بھی کیسے سکتا تھا لہو بہہ بہہ کہ آنکھوں سے جم سا گیا ہے اب۔۔ نہ آنسووں کا رستہ ہے نہ آنکھ جھپکی جاتی ہے نظر بھی کچھ نہیں آتا ملا بھی ٹھیک تھا مجھ سے وہی جگہ۔۔۔۔۔۔۔ وہی کپڑے۔۔۔۔۔ ہوا تو کچھ نہیں اُس سے۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ نہ دل میرا دکھایا ہے نہ کوئی وعدہ توڑا ہے ۔ ۔ ۔ ہوا تو کچھ نہیں اُس سے فقط اتنا ہی بولا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "کہ اب مجھے اجازت ہے مجھے اب گھر بھی جانا ہے"
__________________
مجھ سے روٹھنے والے آ دیکھ تیرے بغیر دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, size, کوئی, کارنامہ, گھر, گزرے, ٹھیک, پہ, وعدہ, چار, ملا, آنکھوں, آتا, اُن, اُس, اتنا, اجازت, جاتی, خود, دکھایا, دیکھا, دل, رونا, رستہ, سوچا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں | حیدر | گپ شپ | 29 | 30-10-11 06:19 PM |
| ہر گستاخ رسول سن لے، ہر شاتم رسول جان لے | عبدالہادی احمد | اپکے کالم | 13 | 02-02-11 08:32 PM |
| حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام | چیتا چالباز | اخلاق و آداب | 6 | 19-10-10 05:41 PM |
| اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم | گوندل | اخلاق و آداب | 0 | 25-10-09 11:21 PM |
| اسوہ رسول (ص) کی عظمت و اہمیت | Real_Light | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 0 | 15-07-08 01:54 PM |