واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-07, 12:36 AM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔

مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔

سنو اچھا نہیں لگتا
مجھے اچھا نہیں لگتا

کرے جب تذکرہ کوئی ۔۔۔ کرے جب تبصرہ کوئی
تمہاری ذات کو کھوجے۔۔۔۔ تمہاری بات کو سوچے

مجھے اچھا نہیں لگتا

کہ کوئی دوسرا دیکھے ۔۔۔۔۔ تمہاری شربتی آنکھیں
لب ورخسار اور پلکیں۔۔۔۔۔۔ سیاہ لمبی گھنی زلفیں

مجھے اچھا نہیں لگتا

تمہاری مسکراہٹ پر ۔۔۔ ہزاروں لوگ مرتے ہیں
تمہاری ایک آہٹ پر ۔۔۔۔ہزاروں دل دھڑکتے ہیں

کسی کا تم پہ یوں مرنا
مجھے اچھا نہیں لگتا

ہوا گزرے تمہیں چھو کر۔۔۔۔ نہ ہوگا ضبط یہ مجھ سے
کرے گستاخی کوئی تم سے۔۔۔۔ تمہاری زلفیں بکھر جائیں

مجھے اچھا نہیں لگتا

کہ تم کو پھول بھی دیکھیں۔۔۔۔ تمہاری باس سے مہکیں
کہ چندا بھی تیرے رخ کو ۔۔۔۔۔ نظر بھر کے کبھی دیکھے

مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔
اے سنو !!!
مجھے اچھا نہیں لگتا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-07, 08:05 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔

ویسے کیوں اچھا نہیں لگتا؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-07, 04:28 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔

ایوے ای
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-07, 10:53 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 6
کمائي: 215
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔


اسے اپنے فرداکی فکر تھی جو میرا واقفِِ حال تھا۔
وہی اس کی صبح عروج تھی وہی میرا وقتِ زوال تھا۔

ً میری بات کیسے وہ مانتا میرا درد کیسے وہ جانتا۔
وہ تو فنا کے سفر میں تھا اسے روکنا بھی محال تھا۔

کہاں جاو گئے مجھے چھوڑکر میں یہ پوچھ پوچھ کے تھک گیا ۔
وہ کیا دیتا میرے سوالوں کا جواب وہ تو خود سراپاِ سوال تھا۔

کبھی لمحہ بھر کی گفتگو میری اس کے ساتھ نہ ہو سکی
مجھے فرصتیں نہ مل سکیں وہ ہوا کی رتھ پہ سوار تھا

وہ ملا جو صدیوں بعد بھی میرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا
میری چپ نے اسے رلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا

دمِ واپسی اسےکیا ہوا نہ وہ روشنی نہ وہ چاندنی
وہ ستارا کیسے بکھر گیا وہ تو اپنی مثال آپ تھا

ًمیرے ساتھ لگ کے وہ رو دیا مجھےفانی وہ اتنا کہ سکا
جسے سمھجتا تھا میں زندگی وہ تو فقط وہم و خیال تھا

ٍFROM:ARFAN FANI
ّSMARTFANIGE آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-07-07, 08:59 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔

خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-10-07, 12:10 PM   #6
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔

زبیر صاحب بہت ہی خوب لکھا ہے آپ نے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمال, پھول, لوگ, نظر, جواب, حال, دل, زندگی, سفر, صبح, صدیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger