واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مجھے تلاش ہے اک ایسی منزل کی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-08, 05:32 PM   #1
Member
اجنبی
 
Shani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: K S A
مراسلات: 61
کمائي: 1,297
شکریہ: 167
29 مراسلہ میں 46 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مجھے تلاش ہے اک ایسی منزل کی

مجھے تلاش ہے اک ایسی منزل کی

آخری خواہش
مجھے تلاش ہے اک ایسی منزل کی
جو صرف
میری اور صرف میری ہو
اک ایسی منزل جہاں
میرے دل کی آرزوئیں
ساری
پوری ہو جائیں
اک ایسی منزل جہاں
میرے دماغ کی سوچیں
تمام
ختم ہو جائیں
اک ایسی منزل جہاں
میری آنکھیں
آرام و سکون کی ٹھنڈی چھاؤں تلے
بند ہو جائیں اور پھر کبھی نہ کھلیں
کچھ بھی
دیکھنے کے لیے نہیں
Shani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
تلاش, دل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اگر آپ کو کوئی ایسی دھات مل جائے ۔۔۔۔۔۔! Zullu230 گپ شپ 14 26-05-11 05:09 PM
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
ایک پردیسی کی کہانی یاسر عمران مرزا دیس ہوئے پردیس 42 08-01-11 07:30 PM
ایسی زندگی چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 1 08-10-09 07:22 PM
موبائل فون کنکشن کے لئے نئی پالیسی شازل خبریں 9 28-01-08 07:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger