واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مجھے حوصلہ تو دیتے جو مرے شریک غم ھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-09, 11:03 AM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مجھے حوصلہ تو دیتے جو مرے شریک غم ھیں

مجھے حوصلہ تو دیتے جو مرے شریک غم ھیں

مجھے حوصلہ تو دیتے جو مرے شریک غم ھیں
میں بھگت رھا ھوں ننہا جو عذاب بیش و کم ھیں

کوئی پھول جیسی تتلی نہ ستارے جیسا جگنو
تیرے بعد بس اندھیرا سر باغ ہم قدم ھیں

مجھے چھوڑنے سے پہلے یہ جتا دیا تھا اس نے
یہ کٹھن رہ سفر ھے کئی اس میں پیچ و خم ھیں

جو بچا رھے ھیں شمعوں کو ہوا کی دسترس سے
وہی لوگ ھیں معزز وہی شہر محترم ھیں

مرا کمرہ بارشوں میں کبھی بھیگتا نہیں ھے
مری ادھ کھلی بیاضیں مرے آنسوؤں سے نم ھیں

جسے چاھنے کے غم سے مری الجھنیں بڑھی ھیں
وہی مجھ سے پوچھتا ھے تمہیں اور کتنے غم ھیں
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پھول, قدم, لوگ, سفر, ستارے, شہر, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بیگم کا دل جیتنا ہے تو اس کے کپڑے استری کیجئے جاویداسد خبریں 8 09-07-10 11:26 PM
قاتل جیتے رھیں sahj خبریں 0 02-02-10 09:24 AM
بقایا تو لیتے جاو اسد لطیف قہقہے ہی قہقے 0 04-05-09 01:03 PM
جنھیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصرؔ چیتا چالباز شعر و شاعری 0 21-02-09 09:33 AM
بیتے موسم لوٹ آتے ھیں اعتبار کرنا Haya 786 شعر و شاعری 11 23-10-08 07:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger