واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مجھے قلم دو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-08-09, 05:29 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مجھے قلم دو

مجھے قلم دو

مجھے قلم دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔حامد الانصاری
مجھے قلم دو کہ پھولوں سے رنگ و بو لے کر
بہار رفتہ کی تاریخ مشک و بو لکھ دوں
مجھے قلم دو بزرگوں سے فکر و فن لے کر
ہزاروں سال کی تاریخ ہو بہو لکھ دوں
مجھے قلم دو کہ میں اندلیب گلشن جاں
جو دل کا راز ہے پھولوں کے روبرو لکھ دوں
مجھے قلم دو، خیابان علم و دانش سے
شعور لے کے بزرگوں کی گفتگو لکھ دوں
پڑ ھاؤں تازہ سبق آج کے جوانوں کو
پھر ان کے نام پہ اک شہر آرزو لکھ دوں
وہ عہد نور دیا جس نے کائنات کو نور
اس عہد نور کی تاریخ باوضو لکھ دوں
مجھے قلم دو فرشتوں سے نور لے لے کر
زمین سے سینہ شبگوں پہ لفظ ھو لکھ دوں
تمہارا ذکر فضاؤں کے قدسیوں سے کروں
تمارا نام خلاؤں میں بکوُ لکھ دوں
مجھے قلم دو کہ سب کو پلا کے عشق کی مے
کسی کو جام کسی کے لیئے سبو لکھ دوں
مجھے قلم دو مٹادوں فساد صدیوں کا
تمہارے دامن صد چاک پر رفو لکھ دوں
Attached Thumbnails
mujheqalado.jpg  
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

Last edited by رضی; 06-11-10 at 02:50 AM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-09), فیصل ناصر (29-08-09), yashaka (29-08-09), ایس اے نقوی (29-08-09), تفسیر حیدر (29-08-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), راجہ اکرام (29-08-09), عبداللہ آدم (18-12-10)
پرانا 29-08-09, 10:28 AM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ رضی واہ۔۔
کیا پیاری شاندار انتخاب ہے۔۔۔
شکریہ
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-08-09), راجہ اکرام (29-08-09), رضی (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 11:55 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چھا گئے ہو رضی پاجی
بہت ہی کمال انتخاب ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-08-09), رضی (29-08-09), عبداللہ آدم (18-12-10)
پرانا 29-08-09, 02:56 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے رازی بچے کیا ہو گیا ہے تم کو
ویسے کمال کا ذوق ہے شہزادے کا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 03:47 PM   #5
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی کمال انتخاب ہے
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 03:51 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
چھا گئے ہو رضی پاجی
بہت ہی کمال انتخاب ہے
"رضی باجی "
راجہ بھائی کی ہوگیا
اچھے خاصے منڈے نوں باجی بنا دتا تساں نے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 04:22 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رضی جانی سلام،
یہ واقعی ایک لاجواب انتخاب تھا، شاید ابھی تک دی گریڈ نے نہیں‌دیکھا!
اس کو پڑھ کر واقعی بہت اچھا لگا!
میری جانب سے بہت بہت شکریہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 04:29 PM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
"رضی باجی "
راجہ بھائی کی ہوگیا
اچھے خاصے منڈے نوں باجی بنا دتا تساں نے
بھائی جان ایک آدھ عینک کا آردڑ دے ہی دیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-08-09, 04:33 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کا شکریہ ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-09, 12:34 PM   #10
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ھے جناب کی۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-10, 03:14 AM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
اچھی شاعری ھے جناب کی۔
جناب میری نہیں ہے پسند میری ضرور ہے میری پسندیدہ نظم کہہ سکتے ہیں۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-10, 02:51 AM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یونی کوڈ میں لکھ دی گئی ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-10, 12:26 PM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیئے درخواست کروں گا ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-10, 01:15 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت اچھی شاعری ہے بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (06-11-10)
پرانا 02-12-10, 03:11 PM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا شکریہ ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
great, quote, کہہ, کی۔, کوڈ, کمال, کروں, گئی, ھے, پسند, پسندیدہ, یونی, یونی کوڈ, لکھ, لیئے, نظم, السلام, اچھی, بھائی, دی, درخواست, سرورق, شاندار, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger