واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مجھے لکھنا اگر آتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-11, 12:14 PM   #1
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مجھے لکھنا اگر آتا

مجھے لکھنا اگر آتا

مجھے لکھنا اگر آتا
تو لکھتا تیری آنکھوں پر


تیری آنکھوں کی پلکوں‌پر

تیری آنکھوں کی شوخی پر

تیرے ہونٹوں‌کی جنبش پر

کہ جب تم بات کرتی ہو

تو گویا پھول جھڑتے ہیں‌

تری لہراتی زلفوں‌پر

کہ جب تم اپنے بالوں‌میں‌

کوئی گجرا سجاتی ہو

فضائیں‌گنگناتی ہیں‌

میں‌اپنے دل کے جذبوں کو

تمہارے نام کرتا ہوں

مجھے لکھنا اگر آتا
تولکھتا تیری آنکھوں پر

مگر میں‌کیا کروں ’’جانا‘‘

مجھے لکھنا نہیں‌آتا

From: My Friend Ejaz
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 12:19 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اچھی شاعری ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
friend, ہے۔, کروں, کرتی, کرتا, گویا, پھول, لکھنا, لکھتا, نام, میں‌کیا, آنکھوں, آتا, اپنے, السلام, جذبوں, دل, شوخی, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger