واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مجھے لکھنے کی خواہش ہے ۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-12-09, 12:52 PM   #1
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مجھے لکھنے کی خواہش ہے ۔۔۔

مجھے لکھنے کی خواہش ہے ۔۔۔

مجھے لکھنے کی خواہش ہے ۔۔۔
مگر لکھا نہیں جاتا
میرے الفاظ دل کی آہنی دیوار سے سر پھوڑتے ہیں
اور انہیں اظہار کا رستہ نہیں ملتا
میری آنکھیں جنھیں دِل میں چھپے جذبات کو اشکوں کی بولی میں
بتا دینے پہ قدرت تھی
وہ اب کچھ بھی نہیں کہتیں
میرے یہ لب !
جو دل کی ان کہی باتوں کو کہنے سے نہ ڈرتے تھے
وہ لب کچھ بھی نہیں کہتے
میرے یہ اُنگلیاں !
جو دل میں چُھپے جذبات کو اظہار کا رستہ بتاتی تھیں
وہ اب کچھ بھی نہیں لکھتیں
میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں
کہ اب جذبات کو اظہار کا رستہ نہیں دینا
کہ یہ منہ زور ہوتے ہیں
فقط رستے کے ملنے سے
انہیں منزل تلک جانے کی حاجت ہی نہیں رہتی
نئے رستے پہ جاتے ہیں
نئی راہیں بناتے ہیں
مگر پھر واپسی کے سب نشاں یہ بھول جاتے ہیں
انہیں رستہ نہیں دینا
انہیں تم دِل میں رہنے دو !
وگرنہ خوں رُلائیں گے
انہیں رستہ نہیں دینا
انہیں تم دِل میں رہنے دو !


مجھے لکھنے کی خواہش ہے
مگر لکھا نہیں جاتا

Last edited by ڈاکٹرنور; 02-12-09 at 12:55 PM.
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (03-12-09), پاک سپائی (17-12-09), ھارون اعظم (02-12-09), محمدعدنان (02-12-09), ام طلحہ (17-12-09), بزم خیال (03-12-09), راجہ اکرام (17-12-09), عدنان دانی (03-12-09)
پرانا 02-12-09, 01:43 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے بھائی ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (03-12-09), راجہ اکرام (17-12-09)
پرانا 03-12-09, 09:43 AM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت کمال کی شاعری ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (03-12-09)
پرانا 03-12-09, 09:47 AM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب نور بھائی
جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہیں۔۔
آپ نے واقعی بہت اچھی شاعری ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (03-12-09), راجہ اکرام (17-12-09)
پرانا 03-12-09, 07:48 PM   #5
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب نور بھائی اچھی شاعری ہے
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (17-12-09)
پرانا 03-12-09, 10:15 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ مزہ آگیا ۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 02:42 PM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب بھائی بہت ہی خوبصورت،
شکر ہے آپ آئے تو۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (17-12-09), راجہ اکرام (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 02:49 PM   #8
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہن
آپ کہیں ادھر ہی بیٹھی تھیں کیا؟

ہاں ۔۔۔
بس آج آیا ہوں۔۔۔۔۔
تو بہت کچھ یا د آ رہا ہے۔۔۔

چلیں ۔۔۔
کوشش کریں گے چکر لگا تے رہیں۔۔

بہت کچھ بدل گیا ہے۔۔۔

اچھا لگ رہا ہے سب کچھ ۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (17-12-09), راجہ اکرام (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 02:54 PM   #9
Member
اجنبی
 
پاک سپائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 39
کمائي: 879
شکریہ: 72
31 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست الفاط ۔
پاک سپائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاک سپائی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 03:38 PM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بہن
آپ کہیں ادھر ہی بیٹھی تھیں کیا؟

ہاں ۔۔۔
بس آج آیا ہوں۔۔۔۔۔
تو بہت کچھ یا د آ رہا ہے۔۔۔

چلیں ۔۔۔
کوشش کریں گے چکر لگا تے رہیں۔۔

بہت کچھ بدل گیا ہے۔۔۔

اچھا لگ رہا ہے سب کچھ ۔۔
ماحول نہیں بدلا بھائی!!
یہ وہی آپکا گھر ہے، بس رنگ روپ ہی بدلا ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 03:56 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ڈاکٹر صاحب
واقعی ان جذبات کو رستہ نہیں دینا
ورنہ خون رلائیں گے

بہت خوب
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (18-12-09)
پرانا 17-12-09, 07:02 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ ڈاکڑ بھائی

کہا ہو آجکل آپ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے،, کمال, گھر, گے, ڈاکٹر, ڈاکٹرنور, لگا, چکر, آیا, آج, ادھر, بہن, بھائی, بدل, تھیں, تو۔, تے, خون, خوب, دل, رنگ, رستہ, زبردست, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger