| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے چاہے جتنا رلائے تو ۔ تجھے دیکھ کر میں ہنساکروں
میں نبی ہوں مذہبِ عشق کا، ترے حق میں صرف دعا کروں ترا نام دن کے نصاب میں، ترا نام رات کے خواب میں ترا نام لوں تو میں سو سکوں، ترا نام لے کے جگا کروں تیرا ایک چھوٹا سا پیار بھی مرا مایہ ہے مرا جام جم تجھے سامنے جو نہ پاؤں میں تو اسی میں تجھ کو تکا کروں ترا سرخ و سرمئی پیرہن مرے دل کی آنکھ میں سج گیا میں بھی زخمِ دل کی قبا پہن، تری یاد بن کے سجا کروں یہ مرا فلم مرے ہاتھ ہیں، تو نہیں تو یہ مرے ساتھ ہیں انہیں اپنے ہونٹوں سے چوم کر تجھے روز چٹھی لکھا کروں میں نہتّا ۔ بے سپر ۔ اسلحہ مرا صرف جلنے کی آرزو میں چراغِ شب ہوں عجیب شے کہ غنیمِ شب سے لڑا کروں زرِ ارض کے لیے دشت و در، سبھی چھان دیکھے، کمایا زر یہ غزل ہے مفت کا اک ہنر کبھی یہ بھی کام کیا کروں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| مفت, جام, دل, دعا, رات, عشق, غزل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ::::: مَردوں کے لیے تو حوریں ہوں گی عورتوں کے لیے جنت میں کیا ہو گا ::::: | عادل سہیل | خواتین کے مخصوص مسائل | 103 | 02-10-11 10:34 PM |
| میں بدمعاش ہوں تو جانتے ہو | فرحان دانش | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 6 | 19-08-10 08:39 AM |
| ”پانی نہیں تو جنگ“ کسانوں کا اعلان | ALI-OAD | اپکے کالم | 0 | 28-03-10 01:20 AM |
| میں تو پنجتن کا غلام ہوں | ایس اے نقوی | گپ شپ | 2 | 10-09-09 05:28 PM |
| ہم ہوں تنہا تو نہیں دشت کی پنہائی بہت | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 02:52 PM |