واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مجھے ہر شخص ملا سینکڑوں شہبات کے ساتھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-07, 12:57 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مجھے ہر شخص ملا سینکڑوں شہبات کے ساتھ

مجھے ہر شخص ملا سینکڑوں شہبات کے ساتھ

مجھے ہر شخص ملا سینکڑوں شہبات کے ساتھ
کتنے خدشات ہیں وابستہ میری ذات کے ساتھ

یہ مکافاتِ عمل ہے ابھی کچھ عرصے میں
تجھے بھی ہو گی محبت کسی بد ذات کے ساتھ

میں ہی پاگل ہوں جو گھر کی فکر کرتا ہوں
لوگ یہاں بکتے ہیں اپنے مکانات کے ساتھ

بد دعا دیتا ہوں اگر میں تو یقین ہے مجھ کو
آسمان ٹُوٹ پڑے گا اپنے مضافات کے ساتھ

ہیز اُٹھایا ہی نہیں میں کہ میں جانتا ہوں
ایک محشر بھی بپا ہوتا ہے برسات کے ساتھ

تُو سمجھتا ہے تجھے بھول کر زندہ ہوں میں
یہ تو سمجھوتا ہے میرے حالات کے ساتھ
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-07, 10:19 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے ہر شخص ملا سینکڑوں شہبات کے ساتھ

بہت خوب جناب بہت خوب،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-07, 10:46 AM   #3
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,872
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھے ہر شخص ملا سینکڑوں شہبات کے ساتھ

بہت اچھی شئیرنگ ہے جناب
جاری رکھیں
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 02:38 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھے ہر شخص ملا سینکڑوں شہبات کے ساتھ

بہت اعلی شاعری ہے
شئیر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاگل, محبت, جواب, دعا, شاعری, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ضیاء الحق کے ساتھ چند ملاقاتیں,,,,قاضی حسین احمد راجہ اکرام سیاست 0 07-01-10 05:19 PM
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی گوہر گپ شپ 1 27-12-09 03:04 AM
ماہ رمضان سے ہم نے کیا سیکھا (ڈاکٹر نور سے معذرت کے ساتھ) حیدر اپکے کالم 6 28-09-09 07:59 AM
نارتھ کراچی سیکٹر 5a/2 میں ٹیلی فون خراب ہونے کے باعث مکینوں کو دشواری عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger