واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مجھ کو اک اک بوند کو ترسا دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-03-11, 09:49 AM   #1
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مجھ کو اک اک بوند کو ترسا دیا

مجھ کو اک اک بوند کو ترسا دیا

سب کو پیمانے پہ پیمانہ دیا
مجھ کو اک اک بوند کو ترسادیا
میکدے والوں کی اس میں‌کیا خطا
ہم کو ساقی نے بڑا دھوکا دیا
دم گُھٹا جاتا ہے اس ظلمات میں
شوقِ منزل نے کہاں پہنچا دیا
ہم نے اپنی بے محل تدبیر سے
اور بھی تقدیر کو الجھا دیا
زندگی کو بے وفا کہتے ہیں‌ہم
زندگی کو ہم نے لیکن کیا دیا
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-03-11, 02:43 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

زندگی کو بے وفا کہتے ہیں‌ہم
زندگی کو ہم نے لیکن کیا دیا

اچھی شاعری ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
size, کہاں, پہ, پیمانہ, پیمانے, وفا, والوں, لیکن, میں‌کیا, منزل, محل, اپنی, الجھا, بوند, بڑا, بے, تقدیر, تدبیر, جاتا, دھوکا, زندگی, ساقی, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger