واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ھوگا یہ طہ ہوا تھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-11, 07:19 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ھوگا یہ طہ ہوا تھا

محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ھوگا یہ طہ ہوا تھا

محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ھوگا یہ طہ ہوا تھا
بچھڑ کر بھی ایک دوسرے کا خیال ھوگا یہ طہ ہوا تھا

وہی ھوا نا بدلتے موسم میں تم نے ہم کو بھلادیا
کوئی بھی رُت ہو نہ طاھتوں کا زوال ھوگا یہ طہ ہوا تھا

یہ کیا سانسیں اکھڑ گئی ہیں سفر کے آغاز میں ہی
کوئی تھک کے نہ راستے میںنڈھال ھوگا یہ طہ ہوا تھا

جدا ہوئے ہیں تو کیا ہوا ھے یہی تو دستورِ زندگی ھے
جدائیوں میں نہ قربتوں کا ملال ھوگا یہ طہ ہوا تھا

چلو کہ فیضان کشتیوں کو جلا دیں گمنام ساحلوں پر
کہ اب یہاں سے نہ واپسی کا سوال ھوگا یہ طہ ہوا تھا

Last edited by بنت حوا; 04-11-11 at 07:36 PM.
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (04-11-11), راجہ اکرام (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 07:54 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہی ہوا ناں بدلتے موسم میں تم نے ہم کو بھلا دیا ہے
کوئی بھی رت ہو نہ چاہتوں کو زوال ہو گا یہ طے ہوا تھا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (05-11-11), بنت حوا (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 08:27 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جدا ہوئے ہیں تو کیا ہوا ھے یہی تو دستورِ زندگی ھے
جدائیوں میں نہ قربتوں کا ملال ھوگا یہ طہ ہوا تھا
بہت خوب
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 09:04 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بچھڑ گئے ہیں تو کیا ہوا کہ یہی تو دستور زندگی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 10:43 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جدا ہوئے ہیں تو کیا ہوا ھے یہی تو دستورِ زندگی ھے
جدائیوں میں نہ قربتوں کا ملال ھوگا یہ طہ ہوا تھا

طہ تو بہت کچھ ہوا تھا پر

مگر اب وہ کہتا ہے
کسی ایک کے مرنے سے
زندگی رک نہیں جاتی
ہاں مرجاتے ہیں
مرجانے والے کے ساتھ
اس سے کیے
عہدو پیمان
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-11, 02:21 AM   #6
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ہے
شیئر کرنے کا شکریہ
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فیضان, کشتیوں, گمنام, گئی, ھے, یہی, واپسی, لمحہ, موسم, ملال, محبتوں, آغاز, بدلتے, تھک, جلا, خیال, دیں, دوسرے, رُت, راستے, زوال, زندگی, سفر, سوال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ چھ دن بعد فیصلہ واپس کیا میچ فکس تھا؟ گلاب خان خبریں 2 08-01-11 03:09 AM
پولیس تفتیش ٹھیک نہیں کرتی، عدالتوں پر دہشتگرد رہا کرنے کا الزام لگا دیا جاتا ہے، چیف جسٹس گلاب خان خبریں 0 24-12-10 03:06 AM
ننھا سردار سکول میں تھا ۔ ٹیچر نے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:30 PM
کب اس کا وصال چاہیے تھا جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 14-06-08 02:06 PM
ملک بھر میں وکیلوں کا احتجاج ،عدالتوں کا بائیکاٹ ،ملتان میں پولیس سے تصادم کئی زخمی عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger