واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


محبت آخریش ہے کیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-12, 03:52 AM   #1
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,773
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محبت آخریش ہے کیا

محبت آخریش ہے کیا


میں شاعر ہو تو اکثر لوگ مجھ سے بوچھتے ہیں
اس حسیں اسرار کے بارے میں
بتائیں تو بھلا کیا ہے
محبت آخریش ہے کیا
"وصی" میں ہنس کہ کہتا ہو
"وصی" میں ہنس کر کہتا ہو
کسی پیاسے کو اپنے حصے
کا پانی پلانا بھی محبت ہے
بھنور میں ڈبتے کو ساحلوں تک
لے کر آنا بھی محبت ہے
کسی کے واسطے ننھی سی
قُربانی محبت ہے
کہی ہم راز سارے کھول سکتے ہو
مگر پھر بھی کسی کی بے بسی کو
دیکھ کر خاموش رہ جانا محبت ہے
ہو دل میں درد وہرانی مگر پھر بی
کسی کے واسطے جبراْ ہی ہونٹوں پر
ہنسی لانا،زبردستی ہی مُسکانا محبت ہے
کہی بارش میں سہمے بیگھتے بلی کے
بچے کو زرا سی دیر کو گھر لے کر آنا بھی محبت ہے
کوئ چڑیا جو کمرے میں بھٹکتی آن نکلی ہو
تو اُس چریا کو پنکھے بند کر کے راستہ باہر کا
دکھلانا محبت ہے
کسی کے زخم سہلانا،کسی روتے ہوے کے
دل کو بھہلانا محبت ہے
کہ میٹھا بول، میٹھی بات، میٹھے لفظ
یہ سب کیا ہیں، محبت ہیں
محبت ایک ہی بس ایک ہی
انسان کی خاطر مگن رہنا
ہمہ وقت اُس کی باتوں خشبوءوں میں ڈولنا کب ہے
محبت اُس کی زُلف کے بل کھولنا کب ہیں
محبت کے ہزاروں رنگ لاکھوں استعارے ہیں
کسی بھی رنگ میں ہو یہ مجھے اپنا بناتی ہے
یہ میرے دل کو بھاتی ہے
یہ میرے دل کو بھاتی ہے

وصی شاہ
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (07-02-12), سحر (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 01:06 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
محبت کے ہزاروں رنگ لاکھوں استعارے ہیں
کسی بھی رنگ میں ہو یہ مجھے اپنا بناتی ہے
یہ میرے دل کو بھاتی ہے
یہ میرے دل کو بھاتی ہے
بہت خوب
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (08-02-12), بنت حوا (07-02-12)
پرانا 06-02-12, 05:52 PM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی اور دل کو چھونے والی شاعری ہے۔ شیئرنگ کا شکریہ
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (08-02-12), بنت حوا (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 04:08 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمدہ انتخاب ہے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (08-02-12), Zullu230 (07-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger