واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


محبت بھی عجب شے ہے بڑی تکلیف دیتی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-10-11, 06:44 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محبت بھی عجب شے ہے بڑی تکلیف دیتی ہے

محبت بھی عجب شے ہے بڑی تکلیف دیتی ہے

محبت بھی عجب شے ہے بڑی تکلیف دیتی ہے
اسی میں لطف ہیں سارے یہی تکلیف دیتی ہے

یہی دستور ہے شاید وفاداری کی دنیا کا
جسے جی جان سے چاہو وہی تکلیف دیتی ہے

... شکایت کر رہا تھا آسماں سے ایک صحراء کل
مجھے خوابوں میں اکثر اک ندی تکلیف دیتی ہے

پلک بھر کا ملن ہوتا ہے دو انجان چہروں میں
مگر پھر عمر بھر یہ اک گھڑی تکلیف دیتی ہے

قضا کا خوف لے کر جی رہے ہیں سب زمانے میں
حقیقت میں سبھی کو زندگی تکلیف دیتی ہے

کبھی موقع بہ موقع ہو تو کوئی صبر بھی کر لے
مگر آٹھوں پہر کی بے خودی تکلیف دیتی ہے

سوا نیزے پہ جب آجاۓ گا سورج تو کیا ہوگا
ہمیں تو گرمیوں کی لُو بڑی تکلیف دیتی ہے

زرا کچے مکانوں کی طرف بھی تم نظر کر لو
جہاں بارش کی ہرتیکھی جھڑی تکلیف دیتی ہے

عداوت کے جنہوں نے ہر طرف پرچم اٹھاۓ تھے
انہیں اب دوستوں کی بے رخی تکلیف دیتی ہے

نمو ہوتے ہی جس کی باغباں حسرت سے تکتا ہے
کئی کانٹوں کو وہ تازہ کلی تکلیف دیتی ہے

بھلانے کی تگ ودو میں جلا ڈالے ہیں خط میرے
مگر اس کو اسی کی ڈائری تکلیف دیتی ہے

نظر آئے جہاں سے روشنی مصلوب آنکھوں کی
بیاضِ دل کو ایسی شاعری تکلیف دیتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (19-10-11), skjatala (19-10-11), نبیل خان (19-10-11), محمدمبشرعلی (19-10-11), محمدعدنان (19-10-11), حسن قادری (20-10-11), سیفی خان (20-10-11), عبداللہ آدم (20-10-11)
پرانا 19-10-11, 07:59 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجہ بھائی بہت اچھی شاعری ہے
شیئر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-11, 09:16 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھلانے کی تگ ودو میں جلا ڈالے ہیں خط میرے
مگر اس کو اسی کی ڈائری تکلیف دیتی ہے


بہت خوب راجہ صاحب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-11, 09:39 PM   #4
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جسے جی جان سے چاہو وہی تکلیف دیتی ہے
دکھی دل کی آواز لگتی ہے۔
دعا ہی کر سکتے ہیں کہ ! اللہ تعالی بھا بھی کے دل کو نرم کر دے ۔
حیدر جو کام کرنے کا ارادہ کر رہا ہے اسے اس سے دور رکھنے کے لئے فکر انگیز نظم ہے-
بہت اچھی نظم ہے۔ آپ کے دونوں انتخابات کو داد ہے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (20-10-11)
پرانا 19-10-11, 09:45 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قضا کا خوف لے کر جی رہے ہیں سب زمانے میں
حقیقت میں سبھی کو زندگی تکلیف دیتی ہے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (20-10-11), رضی (19-10-11)
پرانا 20-10-11, 12:35 AM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ دوا چھوتے شعر لگے ہیں مجھ تو::
... شکایت کر رہا تھا آسماں سے ایک صحراء کل
مجھے خوابوں میں اکثر اک ندی تکلیف دیتی ہے

پلک بھر کا ملن ہوتا ہے دو انجان چہروں میں
مگر پھر عمر بھر یہ اک گھڑی تکلیف دیتی ہے

ندی تکلیف دیتی ہے...........کیا بات ہے جی.

اور""پلک بھر"" کا تو جواب نہیں ہے پیر ساب !!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (20-10-11), حسن قادری (20-10-11), راجہ اکرام (16-03-12)
پرانا 20-10-11, 06:53 AM   #7
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ظر آئے جہاں سے روشنی مصلوب آنکھوں کی
بیاضِ دل کو ایسی شاعری تکلیف دیتی ہے
بہت دکھی انسان کی آواز ھے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (20-10-11), سیفی خان (20-10-11)
پرانا 20-10-11, 07:44 AM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا انتخاب ہے ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (20-10-11)
جواب

Tags
ہوتے, ہوتا, کوئی, لے, نظر, موقع, محبت, انجان, بے, بارش, تکتا, جلا, حسرت, خودی, خط, دل, دنیا, دستور, زندگی, زمانے, سورج, شاید, شاعری, عجب, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شہاب نامہ (آپ بیتی) خرم شہزاد خرم آپ بیتی 6 26-12-10 07:28 AM
ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی محمدعمر خبریں 9 16-12-09 08:08 AM
محبت چینج کر دیتی ہے سب کچھہ شاہ جی 90 Chit Chat 0 21-02-09 05:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger