واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


محبت ترک کر لی میں نے گریباں سی لیا میں نے - ساحر لدھیانوی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-01-08, 10:48 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,890
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محبت ترک کر لی میں نے گریباں سی لیا میں نے - ساحر لدھیانوی

محبت ترک کر لی میں نے گریباں سی لیا میں نے - ساحر لدھیانوی

*** ساحر لدھیانوی ***

محبت ترک کی میں نے گریباں سی لیا میں نے،
زمانے اب تو خوش ہو زہر یہ بھی پی لیا میں نے۔

ابھی زندہ ہوں لیکن سوچتا رہتا ہوں خلوت میں،
کہ اب تک کس تمنّا کے سہارے جی لیا میں نے۔

انہیں اپنا نہیں سکتا، مگر اتنا بھی کیا کم ہے،
کہ کچھ مدّت حسیں خوابوں میں کھو کر جی لیا میں نے۔

بس اب تو دامنِ دل چھوڑ دو بیکار امیدو!
بہت دکھ سہہ لیے میں نے، بہت دن جی لیا میں نے

*** ساحر لدھیانوی کی کتاب تلخیاں سے***
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-08, 10:59 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محبت ترک کر لی میں نے گریباں سی لیا میں نے - ساحر لدھیانوی

بہت خوب بھائی جان
زبردست
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, لدھیانوی, محبت, بھائی, ترک, خوش, دل, ساحر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی پیاز کی بڑے پیمانے پر بھارت برآمد ‘مقامی منڈی میں پیاز کی قیمت میں اضافہ ALI-OAD خبریں 1 21-12-10 05:23 PM
ہم باپ داد کی پیروی کریں گے ابن آدم کفروشرک 15 20-09-10 05:45 AM
وی سی آر کی فلم کو سی ڈی میں کنورٹ کرنا مسافر Ask Experts ماہرین کی رائے 15 14-11-09 07:36 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:58 AM
ایمر جینسی اور پی سی او کے کسی اقدام کی آئندہ پارلیمنٹ میں حمایت نہیں کر یں گے،اے پی ڈی ایم اور اے آر ڈی کا فیصلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger