واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


محبت جیت ہوتی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-07-07, 03:07 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محبت جیت ہوتی ہے

محبت جیت ہوتی ہے


محبت جیت ہوتی ہے





محبت جیت ہوتی ہے
مگر یہ ہار جاتی ہے
کبھی دل سوز لمحوں سے
کبھی بے کار رسموں سے
کبھی تقدیر والوں سے
کبھی مجبور قسموں سے
مگر یہ ہار جاتی ہے
کبھی یہ پھول جیسی ہوتی ہے
کبھی یہ دھول جیسی ہوتی ہے
کبھی یہ چاند جیسی ہے
کبھی یہ دھوپ جیسی ہے
کبھی مسرور کرتی ہے
کبھی یہ روگ دیتی ہے
کسی کا چین لیتی ہے
کسی کو رول دیتی ہے
کبھی لے پار جاتی ہے
کبھی یہ مار جاتی ہے
محبت جیت ہوتی ہے
مگر یہ ہار جاتی ہے

__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
سحر (15-10-10), عروج (15-10-10)
پرانا 25-07-07, 07:52 PM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت جیت ہوتی ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81

محبت جیت ہوتی ہے





محبت جیت ہوتی ہے
مگر یہ ہار جاتی ہے
کبھی دل سوز لمحوں سے
کبھی بے کار رسموں سے
کبھی تقدیر والوں سے
کبھی مجبور قسموں سے
مگر یہ ہار جاتی ہے
کبھی یہ پھول جیسی ہوتی ہے
کبھی یہ دھول جیسی ہوتی ہے
کبھی یہ چاند جیسی ہے
کبھی یہ دھوپ جیسی ہے
کبھی مسرور کرتی ہے
کبھی یہ روگ دیتی ہے
کسی کا چین لیتی ہے
کسی کو رول دیتی ہے
کبھی لے پار جاتی ہے
کبھی یہ مار جاتی ہے
محبت جیت ہوتی ہے
مگر یہ ہار جاتی ہے



بھائی ذیشان کمال ! مجھے تو یوں لگتا ہے آپ محبت کے کلاسیفائیڈ سپیشلسٹ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ آ پ نے تو محبت کو کمالائیزڈ کر کے رکھ دیا ہے؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (19-10-10)
پرانا 25-07-07, 10:05 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محبت جیت ہوتی ہے

اچھی شاعری ہے یار کیا خوب لیکھا ہے مھبت کے بارے میں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-07-07, 05:54 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت جیت ہوتی ہے



[/quote]



بھائی ذیشان کمال ! مجھے تو یوں لگتا ہے آپ محبت کے کلاسیفائیڈ سپیشلسٹ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ آ پ نے تو محبت کو کمالائیزڈ کر کے رکھ دیا ہے؟
[/quote]

زیشان کمال ؟؟؟
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-07, 02:45 AM   #5
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اتنا زبردست کے بیان کرنے کو لفظ نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-07, 02:50 AM   #6
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اتنا زبردست کے بیان کرنے کو لفظ نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس کیا کہوں، تسیں گریٹ ہو جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ واہ کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت کیا ہے کیسے ہوتی ہے کسے ملتی ہے کہاں سے کب ملتی ہے اور کون جانے کیوں ملتی انسان کو مسرور کرنے کے لیئے ملتی ہے یا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-07, 01:42 PM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-10-10)
پرانا 29-08-07, 07:55 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 453
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت چھوڑ دیتے ہیں

محبت کے لئے دیوانگی ہونا ضروری ھے
محبت سارے رشتے سارے ناطے توڑ دیتی ھے
فقط دل سے دل کے رشتے کو جوڑ دیتی ھے
محبت کی حدیں ھوتی نہیں جاناں!
یہ ہر قانون سے ہوتی ہے بالاتر
سماجی بندشوں کو توڑ دینا اس کا شیوہ ھے
لگا دیتی ھے مخمل میں بھی اکثر ٹاٹ کے پیوند
اگر مجھ سے محبت ھے!
اگر مجھ سے محبت ھے تو پھر تم کو
یہ رشتے یہ ناطے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔بندیشیں ساری سراسر توڑنا ھوگی
ااگر یہ ھو نہیں سکتا ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !
اگر یہ ھو نہیں سکتا تو پھر یوں ھے
کہ ہم تم اپنی خواہشوں کے کھلونے توڑ دیتے ہیں
دلوں کو موڑ دیتے ہیں
محبت چھوڑ دیتے ہیں
محبت چھوڑ دیتے ہیں
مہک آف لائن ہے   Reply With Quote
مہک کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-10-10)
پرانا 29-08-07, 08:21 PM   #9
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب مہک جی۔۔۔
محبت چھوڑ دیتے ھیں۔۔۔ واہ!

مجبور ھوں میں، مجبور ھو تم۔۔
مجبور یہ دنیا ساری ھے۔۔۔
اس دور میں جینے کی قیمت
یا دار و رسن یا خواری ھے۔۔۔
میں دار و رسن تک جا نہ سکا۔۔
تم جہد کی حد تک آ نہ سکی۔۔۔
ھم تم دو ایسی روحیں ھیں۔۔۔
جو منزلِ تسکیں پا نہ سکیں۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
چاند کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-10-10)
پرانا 13-09-07, 12:25 AM   #10
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ واہ کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (19-10-10)
پرانا 13-09-07, 10:09 AM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وا جی کیا بات ہے مجھے تو پتہ ہی نہیں ہے یہاں تو بہت سارے محبت کے مارے ہیں ہا ہا ہا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (19-10-10)
پرانا 13-09-07, 10:30 AM   #12
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محبت کے مارے نہیں فلموں اور ڈراموں کے مارے ہیں یہاں پر سارے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (19-10-10)
پرانا 15-10-10, 09:50 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ۔ شہزاد بھائی آج تو میری نظم ًمحبت زخم د یتی ھے ً ۔ کا لفظی جواب مل رھا ھے آپکے توسط سے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-10, 09:52 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مہک بہنا اچھی کوشش ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-10, 09:54 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چاند بھائی آئندہ بھی امید رکھیں؟ اچھی کوشش ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
adab, فوٹو, کوشش, کمال, ٹیک, پھول, ھے, لمحوں, چین, نظم, مل, محبت, آپکے, آج, انسان, بھائی, جیت, جواب, دل, رھا, رشتے, زخم, سے۔, شہزاد, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شہد میں جسم میں موجود جراثیم کو ختم کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے، سیپ شعبہ طب 4 24-02-11 09:57 AM
تاریخ نے ثابت کیا جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے ،،جولین اسانچ ALI-OAD خبریں 1 09-12-10 11:06 AM
محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:37 PM
جب تک صدر پرویز ہیں جمہوریت کیخلاف سازشیں ہوتی رہیں گی،منورحسن عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:53 AM
قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger