واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


محبت خواب جیسی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-11-11, 10:01 AM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محبت خواب جیسی ہے

محبت خواب جیسی ہے

کسی بھی آنکھ کی پُتلی پہ چُپکے سے
اُترتی ہے، نشاں سا چھوڑ جاتی ہے
یقیں کے رنگ دُھندلا کر
... گُماں سا چھوڑ جاتی ہے
محٌبت کا کوئی کلیہ، کوئی قانون
لوگوں کی سمجھ میں آ نہیں سکتا
کوئی بھی اس کے گہرے بھید ہرگز پا نہیں سکتا
چمکتی دھوپ کی ان چلچلاتی زرد تاروں سے،
بُنا ہے اس کو فطرت نے
یہ سب رنگوں سے برتر ہے
مگر ہر رنگ اس میں گُھل گیا گویا
چھوؤ تو ہاتھ کی پوریں گُلابی ہوں
سماعت میں اُترتی دھیمی دھیمی چاپ جیسی ہے
کتابِ زیست کے بُھولے ہوئے سے باب جیسی ہے
محبت خواب جیسی ہے

فاخرہ بتول
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (17-11-11), ونودراتھور (16-11-11), نبیل خان (17-11-11), بنت حوا (16-11-11), تبتیلا انجم (16-11-11), حسن قادری (16-11-11)
پرانا 16-11-11, 12:41 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-11-11, 02:42 AM   #3
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,773
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کہنے۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیشہ کی طرح عمدہ انتخاب
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-11-11, 06:38 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب پیر جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-11-11, 09:31 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ہمارے انتخاب کو پسند کرنے کا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے،, ہاتھ, فطرت, کوئی, گہرے, گُماں, پہ, پا, چھوڑ, چاپ, نشاں, محبت, آنکھ, باب, بتول, تاروں, جیسی, جاتی, خواب, دھوپ, رنگ, رنگوں, زیست, زرد, سمجھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
ایک پردیسی کی کہانی یاسر عمران مرزا دیس ہوئے پردیس 42 08-01-11 07:30 PM
یہ کیسی محبت ہے سحر گپ شپ 22 18-05-10 07:46 PM
مقناطیسی انحراف طارق راحیل عمومی سائنس 0 29-01-09 09:12 PM
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاحج پالیسی کی منظوری دی جائے گی اسلام آباد (ج عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger