واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


محبت راہگزر میری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-11, 04:39 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محبت راہگزر میری

محبت راہگزر میری

محبت راہگزر میری

موسموں کے آنے میں
موسموں کے جانے میں
محبت اِک جائے اماں
اس بے اماں زمانے میں

محبت اک پائے امکاں
راستے کی منزل بھی
منزلوں کا رستہ بھی
دریا بھی ساحل بھی

محبت اک گُلِ تسکیں
شورشِ درد میں نوا میری
زندگی کے رستے میں
محبت دست و پا میری

محبت روشنی جیسے
محبت ہے نظر میری
ہوا کے دوش پہ اْڑتی
صدائے بحر و بر میری
محبت ہم سفر جیسے
محبت راہگزر میری
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-11, 05:20 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے
شئیر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پہ, پائے, نوا, نظر, منزل, محبت, اِک, اچھی, بے, بحر, بر, جانے, جائے, دوش, درد, دست, روشنی, رستہ, رستے, زمانے, سفر, ساحل, شکریہ, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger