واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


محبت میں کوئی منزل نہیں ہوتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-12, 01:18 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محبت میں کوئی منزل نہیں ہوتی

محبت میں کوئی منزل نہیں ہوتی

تمھیں معلوم ہے جاناں
محبت میں کوئی منزل نہیں ھوتی
کوئی رستہ نہیں ھوتا،
بنا تعبیر کے کچھ خواب ہوتے ہیں
جو پلکوں کو بھگوتے ہیں
ہے یادوں کا ادھورا سلسلہ اس میں
محبت میں بہت دشوار ہے جینا مگر
مرنا بھی تو سستا نہیں ہوتا
محبت میں کوئی منزل نہیں ہوتی
کوئی رستہ نہیں ہوتا۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 06-02-12, 02:37 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت میں کوئی منزل نہیں ہوتی

تمھیں معلوم ہے جاناں
محبت میں کوئی منزل نہیں ھوتی
کوئی رستہ نہیں ھوتا،
بنا تعبیر کے کچھ خواب ہوتے ہیں
جو پلکوں کو بھگوتے ہیں
ہے یادوں کا ادھورا سلسلہ اس میں
محبت میں بہت دشوار ہے جینا مگر
مرنا بھی تو سستا نہیں ہوتا
محبت میں کوئی منزل نہیں ہوتی
کوئی رستہ نہیں ہوتا۔

بہت خوب
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شادی کا پیغام دینے والے میں اسے کوئي رغبت محسوس نہیں ہوتی کیا پھر بھی اسے قبول کرلے عبداللہ حیدر ازدواجی زندگی 2 04-03-11 08:05 PM
دنیا بھرکی ایک چوتھائی خودکشیاں چین میں ہوتی ہیں رپورٹ جاویداسد خبریں 1 17-09-10 02:24 AM
’’ایک کان میں سو کیلوریز ہوتی ہیں ‘‘۔ The Great قہقہے ہی قہقے 2 04-11-09 01:28 PM
جب تک صدر پرویز ہیں جمہوریت کیخلاف سازشیں ہوتی رہیں گی،منورحسن عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:53 AM
قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger