واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


محبت چیز ہے کیا تمہیں کیا معلوم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-11, 11:31 AM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محبت چیز ہے کیا تمہیں کیا معلوم

محبت چیز ہے کیا تمہیں کیا معلوم

محبت کے کھوکھلے دعوے کرنے والو
محبت چیز ہے کیا
تمہیں کیا معلوم
محبت تو نام ہے فنا ہونے کا
محبت دنیا میں آسمانی تحفہ
تم اس کو دنیا میں ڈھونڈتے ہو کیا
تمہیں کیا معلوم
محبت کہاں بستی ہے ۔
محبت دنیا سے لینے والو
محبت کا تعلق دنیا سے ہے کیا ۔
اگر محبت کرنا ہے تو
آسمانی مخلوق سے سیکھو
محبت کہتے کس کو ہیں
محبت چیز ہے کیا
تمھیں کیا معلوم

از سحر
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (23-10-11), فیصل ناصر (17-10-11), نبیل خان (17-10-11), wajee (17-10-11), حیدر (17-10-11), راجہ اکرام (17-10-11), سیفی خان (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 11:52 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی لیے تو ہم محبت کا دعویٰ نہیں کرتے کہ ہمیں معلوم ہی نہیں کہ محبت کیا چیز ہوتی ہے

بہت خوبصورت سحر بہنا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-10-11), حیدر (17-10-11), سیفی خان (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 11:58 AM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اسی لیے تو ہم محبت کا دعویٰ نہیں کرتے کہ ہمیں معلوم ہی نہیں کہ محبت کیا چیز ہوتی ہے

بہت خوبصورت سحر بہنا
کیا واقعی
میرے بھائی دنیاوی محبت کے دعوی داروں کے لیے ہے یہ شاعری جس سے بھری پڑی ہے دنیا اور۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by سحر; 17-10-11 at 04:21 PM.
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (17-10-11), سیفی خان (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 02:35 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گئی بھینس پانی میں

"دنیا والوں " بے چارے تو گئے کام سے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (17-10-11), سیفی خان (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 04:00 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اچھی ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 05:31 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت شئیرنگ کا شکریہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
impact, size, ہونے, فنا, کہاں, کھوکھلے, کس, والو, لینے, چیز, نام, محبت, مخلوق, معلوم, آسمانی, اچھی, بستی, تمہیں, تحفہ, تعلق, دنیا, دعوے, سیکھو, سحر, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پلیز پلیز پلیز مددکریں مشال خان مائیکروسوفٹ آفس 9 01-03-11 07:00 PM
کچھ حیرت انگیز غاریں ابو عمار دلچسپ اور عجیب 9 19-01-10 12:33 PM
محبت کیلئے نکاح سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں رانا امر ازدواجی زندگی 9 17-10-09 02:12 PM
تمباکو نوشی سے پرہیز کریں میاں شاہد شعبہ طب 0 26-05-08 12:42 PM
الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger